ٹک ٹوک سے پیسے کماو وہ بھی ابھی اور آج سے - PK 360 JOB

PK 360 job is Pakistan's leading online job portal, connecting talented individuals with top employers across the nation. Whether you're a recent graduate or an experienced professional, PK 360 job offers a vast array of opportunities. Explore a diverse range of industries, from IT and engineering to finance and healthcare. Create your profile today, upload your resume, and let PK 360 help you find your dream job.

Advertising

Responsive Ads Here

Wednesday, February 15, 2023

ٹک ٹوک سے پیسے کماو وہ بھی ابھی اور آج سے

 ٹک ٹوک سے پیسے کماو وہ بھی ابھی اور آج سے

اس مہنگائی کے دور میں اپنی انکم بڑھانے پر توجہ دیں



Apna92


اس کام کے لیے کوئی انویسمینٹ کی ضرورت نہیں ہے،


ویسے تو ٹک ٹوک سے پیسہ کمانے کے بہت سارے طریقے ہیں جن میں سے ایک طریقہ میں آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں جو بلکل ہی آسان ہے اگر آپ اس پر کام کرتے 

ہو تو آپ اس سے بہت سارا پیسہ بنا سکتے ہو،


آپ نے کرنا کیا ہے؟


سب سے پہلے میں آپ سے یہ ریکوسٹ کرتا ہوں کہ اس پوسٹ کو پورا پڑھیں اگر آپ نے اس پر عمل نہیں بھی کرنا تب بھی پورا پڑھیں کیوں کہ اس میں بہت کمال کی انفارمیشن میں آپ کے ساتھ شئیر کرنے والا ہوں جو 



آپ کے کبھی نا کبھی ضرور کام آئے گی،


سب سے پہلے آپ نے ٹک ٹوک پر اپنی ایک آئی ڈی بنا لینی ہے اس آئی ڈی کا نام بہت ہی یونیک اور اچھا ہونا چاہیے اس کے بعد،

آپ نے اپنا ایک عدد بلاگ بنا لینا ہے اب یہ بلاگ کا لفظ دیکھ کر بھاگنا مت، یہ بلاگ بھی اسی طرح بنا جاتا ہے جس طرح ٹک ٹوک کی آئی ڈی اس کے بارے میں نے پہلے سے ہی ویڈیوز بنا رکھی ہیں جو آپ کو یہاں کلک کرنے سے مل جائیں گی، اب بلاگ اور ٹک ٹوک کا نام ایک جیسا ہی رکھنا ہے،

آپ کی ٹک ٹوک کی آئی ڈی بن گئی اور ساتھ ایک عدد بلاگ بھی بن گیا تو اس سے پیسے کیسے کمائیں گے؟

اس کے لیے آپ نے پریشان نہیں ہونا سب سے پہلے تو میں آپ سے یہ ریکوسٹ کرتا ہوں کہ اگر آپ کسی بات کی سمجھ نہیں آئی تو نیچھے ہمارا واٹس گروپ لنک ہے جوئن کر لیں اور ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کی بلکل فری میں رہنمائی کرنے کی کوشش کریں گے،

اب آپ نے اپنے بلاگ پر کسی بھی نئی آنے والی مووی یا کسی ایسی ایپ کا لنک دینا ہے جس کو لوگ سرچ کر رہے ہوں،

مثال کے طور پر آپ نے پٹھان مووی کا لنک ڈاؤنلوڈ لنک اپنے بلاگ پر لگا دیا اور اس پٹھان مووی کا ٹریلر اپنے ٹک ٹو پر ڈال دیا اور اس پر یہ لکھ دیا کہ اگر آپ نے یہ مووی فل ڈاؤنلوڈ کرنی ہے تو آپ گوگل میں جا کر یہ والا بلاگ سرچ کریں اور اس مووی کو ڈاؤنلوڈ کر لیں ،

تو آپ کو اس بات اک اندازہ نہیں ہے کہ اگر آپ کی ایک ویڈیو ٹک ٹوک پر وائرل ہوجاتی تو آپ اس سے کتنا پیسا بنا سکتے ہو بلاگ کیا ہے اور یہ کام کس طرح کرتا اس کے بارے میں میں مکمل آرٹیکل لکھا چکا ہوں اگر آپ اس پر کام کرنا چاہتے ہو تو یہاں کلک کریں،

میں اس بات کی گارنٹی دیتا ہوں کہ اگر آپ اس پر کام کر لیتے ہو تو آپ ضرور کامیاب ہو جائیں گے

مزید معلومات کے لئے ہمارا واٹس گروپ جوئن کر لیں،
اگر آپ ہم کو واٹس ایپ میسج کریں گے تو آپ کو جواب ضرور دوں گا،

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad