دبئی ٹیکسی جاب پاکستان میں ویزہ فری - PK 360 JOB

PK 360 job is Pakistan's leading online job portal, connecting talented individuals with top employers across the nation. Whether you're a recent graduate or an experienced professional, PK 360 job offers a vast array of opportunities. Explore a diverse range of industries, from IT and engineering to finance and healthcare. Create your profile today, upload your resume, and let PK 360 help you find your dream job.

Advertising

Responsive Ads Here

Thursday, September 23, 2021

دبئی ٹیکسی جاب پاکستان میں ویزہ فری

 دبئی ٹیکسی جاب



اگر آپ دوبئی یا شارجہ ٹیکسی میں جانے کے خواہشمند ہیں تو ایک بار اس کو بھی پڑھ لیں،

ہر سال پاکستان سے ہزاروں کی تعداد میں ڈرائیور اپنا ملک اور گھر بار چھوڑ کر دوبئی میں جا کر  مختلف کمپنیوں میں جا کر ڈرائیونگ جاب کرتے ہیں ان میں ایک بہت بڑی تعداد ٹیکسی ڈرائیور کی بھی ہوتی ہے۔ دبئی کا ویزٹ ویزا وہ بھی  50 ہزار سے کم قیمت میں مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے 

شارجہ یا دبئی میں اگر آپ ٹیکسی ویزہ حاصل کرنا چاہتے ہو تو یہ بہت ہی آسان ہے اور ہے بھی بلکل فری۔لیکن ٹیکسی کا فری ویزا وہی حاصل کر سکتا ہے جو دبئی میں موجود ہو۔

اگر آپ کے پاس دبئی کا ڈرائیونگ لائسنس ہے اور آپ دبئی میں موجود ہو تو آج ہی دبئی یا شارجہ  کی کسی بھی کمپنی میں انٹرویو دے دو آپ کو ویزا ضرور مل جائے گا۔

لیکن اگر آپ پاکستان میں ہیں اور آپ کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی ہے تو آپ اس کے لیے آن لائن اپلائی کر سکتے ہو انشاءاللہ اس سے بھی آپ کا فری میں ہی ویزا لگا جائے گا،بس آپ کو صرف ٹکٹ کروانی ہو گی اور آپ آسانی سے دبئی بغیر کسی مشکل کے جا سکتے ہو ۔


اگر آپ کے پاس دبئی کا ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے اور آپ دبئی جا کر ڈرائیونگ جاب کرنا چاہتے ہو تو اس کے لیے آپ پہلے ڈرائیونگ سیکھیں اور اس کے بعد پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس بنوائے اور بعد میں ویزٹ ویزا اپلائی کریں اور دبئی جا کر کسی بھی ٹیکسی کمپنی میں آپ جا کر سکتے ہو۔

ویزٹ ویزا آپ کو بہت ہو مناسب قیمت میں مل جائے گا۔

لیبر میں جانے سے بہتر ہے کے آپ ٹیکسی کی کسی بھی کمپنی کو جوئن کر لیں یہ لیبر سے بہتر ہے اور اس میں آپ اچھا پیسا بھی کما لو گے اور کام بھی صاف ستھرا ہو گا دبئی میں لیبر کا بہت برا حالت ہے۔


آپ کو دبئی کا ڈرائیونگ لائسنس ضرور بنوانا پڑے گا اور اس کے اوپر سارا خرچہ ٹیکسی کمپنی کرے گی جب آپ کا لائسنس بن جائے گا اور آپ ٹیکسی چلانا شروع کر دو گے تو پھر لائسنس کے اوپر جتنا خرچہ ہوا ہو گا ہر ماہ آپ کی سیلری سے تھوڑا تھوڑا کر کے کاٹ لیا جائے گا ۔ 


اگر آپ گر بیٹھے آن لائن آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہو تو یہاں کلک کیجئے شکریہ


1 comment:

Post Top Ad