دبئی ویزٹ ویزا انفارمیشن
اگر آپ دبئی کا ویزٹ ویزا حاصل کرنا چاہتے ہو تو یہ انفارمیشن آپ کے کام کی ہے اس کو غور سے پڑھیں۔
کچھ ہی دن پہلے میں نے اسی ویب سائٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی کہ آپ دبئی ٹیکسی میں فری میں ویزا حاصل کر سکتے ہو اگر آپ نے وہ والی پوسٹ نہیں پڑھی تو یہاں کلک کر کے ایک بار ضرور پڑھیں ۔
دبئی ویزٹ ویزہ ایک ماہ اور تین ماہ کا زیادہ تر حاصل کیا جاتا ہے اگر آپ نے دبئی جا کر ٹیکسی کی جاب کرنی ہے تو بہتر ہے کہ آپ پاکستان سے ہی ٹیکسی کا ویزا حاصل کر کے دبئی جائے
اگر آپ دبئی صرف 50 ہزار میں جانا چاہتے ہو تو آپ ایک ماہ کا ویزٹ ویزا اپلائی کرو وہ آپ کو تقریبا 18 سے 20 ہزار میں مل سکتا ہے آپ کسی بھی ٹریول ایجنسی سے با آسانی حاصل کر سکتے ہو اور اس کے بعد باری آتی ہے ٹکٹ کی اگر آپ لاہور سے دبئی کا ٹکٹ لیتے ہو تو اس کا ریٹ اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے لیکن پھر بھی یہ آپ کو تقریبا 25 سے 40 ہزار کے درمیان پڑ سکتی ہے
اگر آپ کراچی سے دبئی یا شارجہ کی ٹکٹ حاصل کرو گے تو یہ آپ کو بہت ہی کم قیمت میں مل جائے گی اس کا ریٹ بھی اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے لیکن کئی بار تو 15 ہزار کی بھی مل جاتی ہے میرا مشورہ ہے کہ اگر آپ کم خرچہ پر دبئی جانا چاہتے ہو تو کراچی سے دبئی یا شارجہ کی فلائٹ پکڑو
لیکن جانے سے پہلے دبئی میں روم اور کھانے کا بندوبست آپ نے پہلے کرنا ہے اگر آپ کو کوئی بھی کام آتا ہے تو بہت زیادہ چانس ہے کے آپ ایک ماہ میں ہی جاب تلاش کر لو گے بات کرنے کا مطلب ہے کہ جانے سے پہلے پوری پلاینگ کر لو آپ کے جو بھی دوست دبئی میں مکیم ہیں ان کے ساتھ مشورہ ضرور کریں شکریہ
اب گھر بیٹھے اپنے موبائل سے پیسے کمانے کا مکمل طریقہ حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے
No comments:
Post a Comment