لنک شارٹ کریں اور روزانہ 3 سے 5$ کمائے۔
انٹرنیٹ سے پیسہ کمانے کے بہت سے طریقوں میں سے ایک طریقہ لنک شارٹ کر کے پیسہ کمانا کا طریقہ بھی بہت مشہور ہے اس طریقہ سے پیسہ کمانے کے لئے کو خاص محنت اور مہارت کی ضرورت ضرورت نہیں آپ نے کسی چیز مثال گیم۔موبائل ایپ۔وڈیو آڈیو یا کوئی بھی نیوز وغیرہ کا آپ نے لنک لینا ہے اور اس کو شارٹ کر کے اپنے دوستوں کۓ ساتھ شیئر کرنا ہے بس آپ کا کام مکمل اب اس لنک پر جیتنے بھی لوگ کلک کریں گے ہر کلک کے بدلے آپ کو پیسے میلے گے۔
اگر آپ اس بات کے بارے میں سوچ رہے ہو کہ پیسہ کون دے گا تو جناب ایسی بے شمار ویب سائیٹ موجود ہیں جو یہ آفر کرتی ہیں کے آپ ہمارے ساتھ کام کرو اور پے بھی کرتی ہیں میں نے خود اس سے پیسے کمائے ہیں اسی لئے آپ کو بتا رہا ہوں۔
اگر آپ اسی کام کو اچھے طریقہ اور مستقل طور پر کرتے ہو تو آپ روزانہ ہزاروں کے حساب سے کلک کروا سکتے ہو۔اور ہزاروں روپے روزانہ کما سکتے ہو۔آپ لنک کو اگر صحیح لوگو تک اپنے لنک کو پہنچا دیتے ہو تو آپ کو پیسے کمانے سے کوئی نہیں روک ۔
مثال کے طور پر آپ فیس بک پر کوئی ایسا گروپ جوئن کرتے جس میں مووی وغیرہ کی شیئرنگ ہوتی ہو تو اگر کوئی نیو مووی آتی ہے تو آپ اس کو گوگل میں سرچ کریں اور اس کا ڈاؤنلوڈ لنک شارٹ کر کے اسی گروپ میں شیئر کر دیں،اگر اس گروپ میں ایک لاکھ لوگ ہیں تو اس میں سے اگر دس ہزار لوگ بھی آپ کے لنک پر کلک کرتے ہیں تو میرے خیال سے یہ آپ کا ایک ہی لنک آپ کو دس سے پندرہ ڈالر کمائی کر کے دے سکتا ہے۔
اگر آپ اسی لنک کو یوٹیوب پر اپنی کسی ویڈیو کے ڈیسکرپشن میں دیتے یو تو جب تک یہ وڈیو لوگ دیکھتے رہیں گے تب تک آپ کے اس لنک پر کلک ہوتے رہے گے اور آپ بغیر کسی محنت کے کماتے رہے گے۔اگر آپ نے یوٹیوب پر کام کرنا ہے تو اس کے لئے آپ کو صرف ایک اپنا فری میں چینل بنانا ہے اور اس کے بعد کسی ایک ٹوپک پر ویڈیو بنانی ہیں اور روزانہ ویڈیو ڈالتے رہیں جیسے جیسے آپ کا کی ویڈیو ویرل ہوں گی آپ کی انکم بھی بڑھتی جائے گی۔ویسے فیس بک سے یوٹیوب بہت بہتر ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے ہمارا واٹس گروپ جوئن کریں
اب آتے ہے بات کے لنک شارٹ ویب سائیڈ کون سی بہتر ہے اور پیسے دیتی ہے تو اس کے لئے آپ یوٹیوب پر جا کر سرچ کریں کے شارٹ لنک سے پیسے کیسے کمائے تو آپ کو بہت سی ویڈیو مل جائے گی جس میں آپ کو اکاؤنٹ بنانے کے طریقہ سے لے کر لنک کو شارٹ کرنے کا طریقہ اور اس لنک پر زیادہ سے زیادہ کلک لینے کا طریقہ بھی سمجھا دیا جائے گا اگر آپ واقعی ہی انٹرنیٹ سے پیسہ کمانا چاہتے ہو تو اس طریقہ کار کو ایک بار ضرور آزمائے۔
اور میں آپ کو صرف مشورہ ہی نہیں دے رہا الحمداللہ میں نے خود پیسے کمائے ہیں اس کے بعد ہی آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ ہم کو فیس بک پر فالو کرسکتےہیں۔آپ کی تشریف آوری کا شکریہ۔مزید اچھی اور معیاری معلومات حاصل کرنے کے لئے ویذٹ کرتے رہے۔pak recipe xyz
I think apka ye blog b ise link ka hisa hy
ReplyDeleteارننگ کا کیا طریقہ کار ہے
ReplyDeleteکیسے
ReplyDeletehttps://www.facebook.com/100010142529896/posts/1568449753503094/
ReplyDeleteyes
ReplyDelete