رشین سلاد بنانے کا طریقہ - PK 360 JOB

PK 360 job is Pakistan's leading online job portal, connecting talented individuals with top employers across the nation. Whether you're a recent graduate or an experienced professional, PK 360 job offers a vast array of opportunities. Explore a diverse range of industries, from IT and engineering to finance and healthcare. Create your profile today, upload your resume, and let PK 360 help you find your dream job.

Advertising

Responsive Ads Here

Tuesday, March 16, 2021

رشین سلاد بنانے کا طریقہ

رشین سلاد ریسپی

رشین سلاد بنانے کا طریقہ
 

 رشین سلاد بنانے کا طریقہ

اجزاء

سیب۔ آدھا کلو

مکس فروٹ۔ 1 کپ

آلو+مٹر+گاجر۔ 1 کپ  ( اوبال لیں )

لیمن کا رس 1 کھانے کا چمچہ

چینی۔ آدھا کپ ( باریک پاؤڈر بنا لیں )

نمک 1 چوٹکی

سفید مرچ پاؤڈر۔ 1 چوٹکی

کریم۔ 2 کپ

مائنیز۔ 2 کپ 

رشین سلاد بنانے کا طریقہ
ترکیب

سیب اور سبزیوں کو ایک برتن میں ڈال کر اس میں نمک۔سفید مرچ۔لیمن کا رس ڈال کر مکس کریں۔اب اس میں کریم۔مائینز۔چینی۔ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔آپ کا رشین سلاد تیار ہے۔اب ڈش میں ڈال کر اوپر مکس فروٹ کی گارنش کریں اور اپنے مہمانوں کو پیش کریں۔ رشین سلاد بنانے کا طریقہ   

نوٹ

آپ رشین سلاد کو مذید بہترین ذائقہ دار اور خوبصورت بنانے کے لئے اس میں تھوڑا سا روح افزا بھی شامل کر سکتے ہو۔نہیں تو آدھی سلاد میں روح افزا شامل کریں اور آدھی ویسے ہی راکھے اس سے آپ کے سلاد کی 2 ورئٹی بن جائے گھی۔ایک پلیٹر میں دو رنگ کی سلاد اور بھی خوبصورت لگے گی۔  

 رشین سلاد بنانے کا طریقہ تو بہت آسان ہے لیکن اگر آپ مختلف ریسٹورنٹ یا کسی پارٹی وغیرہ میں رشین کھائیں گے تو تقریبا ہر بار آپ کو نیا ہی ٹیسٹ میلے گا۔

لیکن جو ریسیپی اوپر دی گئی ہے ریسٹورنٹ میں زیادہ تر یہی استعمال ہوتی ہے۔

کچھ لوگ رشین سلاد کے لئے مائنیز گھر پر ہی تیار کرتے ہیں اور یہ بازاری مائنیز اچھی اور فائدہ مند بھی ہوتی ہیں اگر اگلی بار رشین سلاد گھر پر بناؤ آپ بھی مائنیز گھر پر ہی تیار کریں اس کو تیار کرنا انتہی آسان ہے اس کے لئے آپ کو انڈے کی سفیدی اور آئل کی ضرورت پیش آتی ہے اگر آئل زیتون کا ہو تو کیا ہی بات ہے۔اگر آپ بھی مائنیز گھر پر تیار کرنا چاہتے ہو تو اس تحریر کو مکمل طور پر پڑھیں

اور کچھ لوگ رشین سلاد بنانے کے لیے کریم کی جگہ دودھ کی بلائی بھی استعمال کرتے ہیں اس سے بھی کافی اچھا ذائقہ نکل کر آتا ہے اگر آپ بھی کریم کی جگہ بلائی والا رشین سلاد بنائیں تو اس کے لئے بلائی کو چائے والی چھانی یا کپڑے ڈال کر تقریبا دس سے پندرہ منٹ تک رکھے تاکے بلائی سے دودھ اچھی طرح خشک ہو سکے اور آپ کا رشین سلاد گاڑا اور کریمی ہو،

کچھ لوگ تو رشین سلاد میں اشرفی مربہ بھی ڈالتے ہیں اس کا رشین سلاد کے ساتھ کوئی تعلق اور واسطہ تو نہیں البتہ اس کی رشین سلاد بنانے کا طریقہوجہ سے سلاد کی خوبصورتی کو چار چاند لگا جاتے ہیں۔

اور کئی بار رشین سلاد میں انگور کیلا انار امرود گرما خربوزا اور اسٹابری بھی دیکھنے کو ملی ہے ہو سکتا ہے آپ نے بھی دیکھی ہو لیکن وہ رشین سلاد نہیں ہوتا بلکہ پتا نہیں کون سا سلاد ہوتا ہے۔اگر آپ کے پاس بھی کوئی جدید دور کی نئی اور منفرد رشین سلاد بنانے کی ترکیب ہے تو ہم کو بھی ضرور بنائیں شکریہ۔

اور ہاں یاد آیا کے اگر آپ بھی مائنیز گھر پر تیار کرنا چاہتے ہو تو اس کے لئے آپ دو سے تین انڈوں کی سفیدی نکال لینی ہے اور اس کو گرینڈر میں ڈال کر گرینڈر کو فل لو سپیڈ چلا دینا ہے اور اس کے اوپر سے چمچہ کی مدد آئل ڈالنا ہے تقریبا ایک انڈے میں دو کھانے کے چمچہ آئل کافی ہو گا اگر آپ آئل زیادہ ڈالو گے تو مائنیز اچھی نہیں بنے گی اگر آپ مائنیز کی مکمل ریسپی پڑھنا چاہتے ہو تو نیچے کمینٹ سیکشن میں بتائیں ۔

 

اگر آپ کا کوئی بھی مشورہ یا سوال ہو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں کر سکتے ہو۔

اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔ 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad