Dubai Visa For Pakistani latest news | دوبئی نیوز رپورٹر - PK 360 JOB

PK 360 job is Pakistan's leading online job portal, connecting talented individuals with top employers across the nation. Whether you're a recent graduate or an experienced professional, PK 360 job offers a vast array of opportunities. Explore a diverse range of industries, from IT and engineering to finance and healthcare. Create your profile today, upload your resume, and let PK 360 help you find your dream job.

Advertising

Responsive Ads Here

Monday, July 5, 2021

Dubai Visa For Pakistani latest news | دوبئی نیوز رپورٹر

 

Dubai Visa For Pakistani latest news 

Dubai Visa For Pakistani latest news

دوبئی نیوز رپورٹر ( ڈیلی سوہاوہ ) کے مطابق دوبئی کی روڑ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے چیئرمین نے ایک انٹرویو میں کہا کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے کچھ ملکوں کے وارک ویزا پر پابندی عائد کردی گئی تھی جن میں پاکستان۔بھارت۔بنگلادیش۔افغانستان۔فلیپائن۔نیپال۔بوٹھان۔ایران وغیرہ پر پابندی عائد کی گئی تھی ان میں سے کچھ ملکوں کے ورک ویزے تو اوپن ہو چکے ہیں جب کے کچھ ملکوں پر ابھی بھی کچھ پابندیاں عائد ہےجس میں پاکستان بھی شامل ہے انہوں نے مزید کہا اگست کے آخر Dubai Visa For Pakistani latest news  تک یہ تمام تر پابندیاں ختم ہونے کا امکان ہے۔

اگر آپ بھی دوبئی جانے کے خواہشمند ہیں اور کورنا وائرس کے وجہ سے لگی پابندی ختم ہونے کے انتظار میں ہیں تو اپنا سامان پیک کرنا شروع کر دیں کیونکہ یہ پابندی اب ختم ہونے کے قریب ہے۔اور اگر آپ ویزٹ ویزا حاصل کرنا چاہتے ہو تو یہ وارک ویزا سے بھی پہلے اوپن ہونے والا ہے مزید معلومات کے لئے اپنے قریبی ٹریول ایجنٹ سے رابطہ کریں۔ 

مزید 

اگر اگست تک پاکستان پروگرام لگی پابندی ختم نا ہوئی اس سے پاکستان کی عوام اور ملکی معیشت پر گہرا اثر پڑ سکتا ہے کرونا وائرس سے مزدور اور دیھاڑی دار طبقہ تو پیس کر رہے گیا ہر غربت کے مارے انسان کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ کچھ پیسے کما کر کیسی اپنے پیارے کو کسی دوسرے ملک بھیج کر اس مفلوج اور غربت کے مارے نظام سے نکل کر بہتر زندگی کی طرف جا سکے۔لیکن کرونا وائرس جیسی موذی وبا نے غریب کے خوابوں کے ساتھ ساتھ دو وقت کی روٹی بھی مشکل کر کے رکھ دی۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس موذی وبا سے ہماری جان چھڑوا دے تا کے ہر غریب کا بچہ بھی پیٹ بھر کر کھائے اور خواب دیکھ کر ان کو پورا کرنے کے لیے محنت کرے۔

 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad