Mango Recipes and Business ideas - PK 360 JOB

PK 360 job is Pakistan's leading online job portal, connecting talented individuals with top employers across the nation. Whether you're a recent graduate or an experienced professional, PK 360 job offers a vast array of opportunities. Explore a diverse range of industries, from IT and engineering to finance and healthcare. Create your profile today, upload your resume, and let PK 360 help you find your dream job.

Advertising

Responsive Ads Here

Monday, June 21, 2021

Mango Recipes and Business ideas

 

Mango Recipes and Business ideas

 

 

 ریسیپی + بزنس 

کیا آپ نے کبھی ایسے آم کھایا یا دیکھ ہے،

 

آم کو محفوظ کرنے کی کمال کی ترکیب اور لاکھو کمانے کا سنہری موقع ہم بتائیں گے آپ کو اس رپورٹ میں۔ business ideas

 

اس سے لوگو پاکستان میں لاکھوں کما رہے ہیں اور یہ ابھی بہت کم لوگ کو پتا ہے لیکن جو بھی اس کو ایک بار کھاتا ہے وہ بار بار کھاتا ہے۔

 

مکمل آگاہی حاصل کرنے کے لیے مکمل تحریر پڑھیں شکریہ۔ Mango Recipes

Mango Recipes

 

آم گرمیوں کی سوغات ہے اس کو سب چھوٹے بڑے بہت زیادہ پسند کرتے ہیں، لیکن اب تو آم آپ کو سردیوں میں بھی مل سکتا جو آم سردیوں میں کھایا جاتا ہے وہ یا تو کس دوسرے ملکوں سے آتا ہے اور یا پھر گرمیوں والے آم کو ہی مصنوعی طریقے سے محفوظ کیا جاتا ہے۔ Mango Recipes

اگر آپ بھی گرمیوں والا اصلی آم لمبا عرصہ محفوظ کرنا چاہتے ہو اور وہ بھی بغیر کسی کیمکل کے۔

آپ اس کو صرف محفوظ ہی نہیں بلکہ اس سے لاکھوں کی کمائی بھی کر سکتے ہو یہ کہنے میں بھی کوئی شرمندگی نہیں کے آپ 150 کلو والا آم 1500 سو میں بھی بیچ سکتے ہو۔اس کے لیے آپ اپنی مہارت استعمال کرو گے اور ہلکا سا اشارہ ہم آپ کو دیں گے۔

آپ نے کرنا یہ کے بازار سے اچھی کوالٹی کا آم لینا ہے۔یاد رہے اگر آپ گھر کے لیے آم کو محفوظ کر رہے ہو یا بیچنے کے لیے آم گلا سڑا استعمال نہیں کرنا۔اب اس آم کو چھیل لیں اور کٹلی بھی نکال لیں اب اس کو گرینڈر میں اچھی طرح گرینڈ کر لیں یاد رہے اس میں آپ نے کو دوسری چیز پانی وغیرہ استعمال نہیں کرنا اگر آم کھٹا ہو تو ہلکی سی چینی ڈال سکتے ہو۔ business ideas

اب اس کو سٹیل یا پھر پلاسٹک کی ٹرے میں ڈال لیں ٹرے میں اس کی 2 سوتر کی تہہ ہو مطلب کے ایک ٹرے میں بہت زیادہ آم نہیں ڈالنا اس کے لئے آپ ٹرے میں دو پانچ روپے والے سکے اوپر نیچے جوڑ کر رکھ دیں اور اس کے باد اس اس میں گرینڈ کیا ہو آم ڈالنا شروع کرے جب آم کا جوس سیکوں کے اوپر تک آ جائے تو اس ٹرے کے لیے یہ کافی ہے اب اس کو۔ Mango Recipes

اوپر سے اچھی ریپنگ رول یا باریک کپڑے کی مدد سے ڈانپ لیں کپڑا اخبار یا ریپنگ رول آپ کچھ بھی استعمال کر سکتے ہو جو بھی استعمال کریں آم سے دور ہو۔اب اس کو آپ دھوپ میں راکھ دیں اس کو 2 دن تیز دھوپ میں رکھنے کے باد آپ دیکھے گے کے آم خشک ہو کر لیدر کی شکل اختیار کر گیا ہو اب اس کی سائیٹ بدل کر مزید دو دن تک دوھوپ میں رکھ لیں آپ کا فارمولا تیار ہے۔ business ideas

اب اس کو تیز چھوری یا قینچی کی مدد سے آلو کی چپس کی طرح کاٹ لیں۔اگر آپ اس کا کاروبار کرنا چاہتے ہو تو ایک خوبصورت سی پیکینگ کا بندوبست کریں جتنی اچھی پیکینگ اتنے زیادہ پیسے۔

اگر آپ اس کو گھر میں استعمال کرنا چاہتے ہو تو اس کو اچھی طرح کسی پلاسٹک شاپر میں اس طرح بند کر کے رکھے کے اس میں ہؤا اور نمی داخل نہ ہو سے یہ تقریبا 3 سے 5 ماہ تک استعمال ہو سکتے ہیں تین ماہ بعد جا کر یہ اپنا رنگ بدلنا شروع کریں گے اگر اس دوران ایک بار پھر اس کو ایک یا دو دن دھوپ لگ جائے تو اپنی اصلی حالت برقرار رکھے گا۔ business ideas

آپ اس کو ویسے ٹوفی کی طرح کھایں یا اس کا ملک شیک بنا کر پیں۔

اگر آپ کا کوئی سوال یا مشورہ ہو تو اپنی قیمتی رائے نیچے کمنٹ سیکشن میں ضرور دیں شکریہ۔

 

 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad