Lab E Shireen || Lab E Shireen Recipe in Urdu - PK 360 JOB

PK 360 job is Pakistan's leading online job portal, connecting talented individuals with top employers across the nation. Whether you're a recent graduate or an experienced professional, PK 360 job offers a vast array of opportunities. Explore a diverse range of industries, from IT and engineering to finance and healthcare. Create your profile today, upload your resume, and let PK 360 help you find your dream job.

Advertising

Responsive Ads Here

Wednesday, March 17, 2021

Lab E Shireen || Lab E Shireen Recipe in Urdu

 

Lab E Shireen

لبِ شیریں سویٹ ڈیش

Lab E Shireen
Lab E Shireen
 

اجزاءab E Shireen

دودھ 2 لیٹر

کھویا 300 گرام

بادا 50 گرام ( باریک کاٹ لیں )

کشمش 100 گرام

چاول 2 کھانے کے چمچہ ( گرینڈر میں پیس کر پاؤڈر بنا لیں )

چھورے 1 عدد باریک کاٹ لیں

رنگ دار سوئیں 30 سے 50 گرام ( پانی میں ابال لیں )

سیب 3 کھانے کے چمچہ باریک کاٹا ہوا

کیلا 1 عدد باریک کاٹ لیں

روح افزا 3 کھانے کے چمچہ

اسٹابری گارنش کے لئے 4 عدد

چینی 3 کپ یا حسب ضرورت 

ترکیب

Lab E Shireen 

Lab E Shireen

سب سے پہلے دودھ کو ایک دیگچی میں ڈال کر اُبالا دیں جب دودھ ابلنا شروع ہو جائے تو آنچ ہلکی کر لیں اور اس میں پاؤڈر کیا ہوا چاول۔بادام۔کشمش۔چھوارا ڈال کر ہلکی ہلکی آنچ پر پکائیں اور چمچہ ہلاتے رہیں جب دودھ تقریبا ایک لیٹر رہے جائے تو اس میں کھویا اور چینی اور ابلی ہوئی رانگ دار سوئیں ڈال لیں اور مذید ہلکی آنچ پر پکائیں جب دودھ گاڑھا ہو جائے تو اس میں روح افزا شامل کریں اور 10 منٹ تک ٹھنڈ ہونے کے لئے راکھ دیں اب اس سیب اور کیلا ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور ایک بؤل میں نکال کر اس کے اوپر گول کٹی ہوئی سٹابری کی گارنش کر کے فریزر میں ٹھنڈا کرنے کے بعد تناول فرمائیں۔

نوٹ

آپ روح افزا کی جگہ اسٹابری سیرپ کا استعمال کر سکتے ہو اگر کو اور فلاور پسند ہو تو اس کا استعمال کریں۔آپ چاول کی جگہ سادہ سوئیں بھی استعمال کر سکتے ہو۔آپ اپنی مرضی کا کوئی بھی کسڑڑ فلاور بھی استعمال کر سکتے ہو۔

ہماری کوشش رہتی ہے کے آپ کے لیے اچھی سے اچھی ریسپی لے کر آئے اگر آپ کو ہماری ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کےساتھ ضرور شئیر کیا کریں۔آگر لب شیریں کے بارے آپ کا کوئی سوال یا مشورہ ہو تو نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں شکریہ۔ Lab E Shireen

مذید  Lab E Shireen Recipe

ہم اپنی اسی سائیڈ پر انٹرنیٹ سے پیسہ کیسے کمائے۔اس کا فری کورس بھی شروع کرنے والے ہیں اگر آپ اپنے موبائل سے پیسہ کمانے کا سوچ رہے ہو تو نیچے کمنٹ سیکشن میں بتائے تا کے ہم جلد از جلد اس کورس چالو کریں اگر آپ ہمارے ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کرنا چاہتے ہو تو اس نمبر پر کر سکتے 03451085082

 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad