Chicken Leg Recipe
چکن لیگ پیس
chicken
leg recipe
اجزاء
لیگ پیس آدھا کلو ( اچھی طرح کٹ لگا لیں )
chicken leg recipe
ادرک لہسن 1 کھانے کا چمچہ
سرکہ 1 کپ
لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
زیرا 1 چائے کا چمچہ
خشک دہنیا 1 چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچہ
کچری پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
ذردا رنگ ایک چوٹکی
دھی آدھا کپ
آئل حسب ضرورت
ترکیب
chicken leg recipe in urdu
chicken leg recipe سب سے پہلے لیگ پیس کو ایک برتن میں
ڈال کر اس میں ادرک لہسن پیسٹ۔سرکہ اور ایک چائے کا چمچہ نمک ڈال کر اچھی طرح مکس
کریں اور 30 منٹ تک چھوڑ دیں۔اب دھی میں لال مرچ۔آدھا چائے کا چمچہ نمک۔زیرا۔خشک
دہنیا۔گرم مصالحہ۔کچری پاؤڈر اور زردا رانگ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔30 منٹ بعد
لیگ پیس کو سرکہ سےنکال کر اس میں دھی والا مصالحہ شامل کریں اور اچھی طرح مکس
کرلیں اس کے بعد 30 منٹ سے ایک گھنٹہ لیگ پیس کو فریزر میں رکھ دیں تا کہ مصالحہ
وغیرہ اچھی طرح جذب ہو سکے اب اس کو سیخوں پر پرو کر کوئلے کی ہلکی آنچ پر
پکائیں۔یا پھر اون میں پکائیں۔آپ کے لیگ پیس تیار ہیں۔
نوٹ۔ chicken leg
chicken leg recipe آپ لیگ پیس کو فرائی
بھی کر سکتے ہو اس کے لیے دھی کی جگہ ایک عدد انڈا اور ایک کھانے کا چمچہ کارن
فلور اور 2 کھانے کا چمچہ میدہ شامل کر لیں۔اور بعد میں آئل گرم کر کے ہلکی آنچ پر
فرائی کر لیں۔اگر اپ کوئلوں یا اون میں بنا رہے ہو تو اس میں ہلکی سی ملک کریم بھی
شامل کر سکتے ہو۔آپ اس کو روٹی والے توے پر بھی پکا سکتے ہو اس کے لیے پہلے توے پر
ہلکا سا آئل ڈال لیں اور اس کے بعد لیگ پیس اوپر رکھ دیں اور اوپر سے اس کو کسی برتن
کی مدد سے دم دیں اور آنچ ہلکی رکھے تھوڑی تھوڑی دیر بعد اس کی سائیڈ بدلتے رہے
تاکہ اچھی طرح پک سکے اور جل نا جائے۔آپ اس کو ایلومنیم فائل میں بھی پکا سکتے ہو
اس کے لیے لیگ پیس کو دھی والا مصالحہ لگا کر اوپر سے آدھا کپ آئل لگا کر تین سے
چار تہہ ایلومنیم فائل میں لپیت کر آگ پر راکھ دیں اور تھوڑی تھوڑی دیر بعد گھماتے
رہے تقریبا 25 سے 30 میں اپ کے لیگ پیس تیار ہو جائے گے۔ chicken leg recipe
اگر چکن لیگ پیس کو لے کر آپ کا کوئی
سوال یا مشورہ ہو تو نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔اگر
ریسپی اچھی لگی ہو تو اپنے دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ
No comments:
Post a Comment