Palak Chicken Recipe | Palak Chicken URDU Recipe - PK 360 JOB

PK 360 job is Pakistan's leading online job portal, connecting talented individuals with top employers across the nation. Whether you're a recent graduate or an experienced professional, PK 360 job offers a vast array of opportunities. Explore a diverse range of industries, from IT and engineering to finance and healthcare. Create your profile today, upload your resume, and let PK 360 help you find your dream job.

Advertising

Responsive Ads Here

Saturday, February 27, 2021

Palak Chicken Recipe | Palak Chicken URDU Recipe

Palak Chicken Recipe

چکن پالک

Palak Chicken Recipe | Palak Chicken
Palak Chicken Recipe | Palak Chicken 

 

Palak Chicken Recipe

اجزاء

palak chicken recipe

چکن آدھا کلو ( درمیانی سائز کاٹ لیں )

پالک 1 گٹھی ( باریک کاٹ لیں )

سبز مرچ  6 عدد ( باریک کٹی ہوئی )

پیاز 1 عدد ( باریک کٹی ہوئی )

ٹماٹر 2 عدد

ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

زیرا 1 چائے کا چمچہ

خشک دہنیا 1 چائے کا چمچہ

گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچہ

قصوری میتھی 1 چائے کا چمچہ

دودھ 1 کپ

آئل ایک کپ یا حسب ضرورت 

ترکیب

palak chicken recipe

palak chicken سب سے پہلے 2 لیٹر پانی میں پالک کو 5 منٹ تک ابال لیں اب اس کو چاول والے چھانے میں نکال لیں۔اب ایک دیگچی میں آئل اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر پیسٹ کو ہلکا سا براؤن کر لیں اب اس میں کٹی ہوئی پیاز شامل کریں اور ہلکی آنچ پر پکائیں جب پیاز ہلکا سا براؤن ہو جائے اس میں ٹماٹر۔لال مرچ۔نمک۔زیرا۔خشک دہنیا۔اور سبز مرچ شامل کر لیں 2 سے 3 منٹ ہلکی آنچ بھوننے کے بعد اس میں پالک شامل کر لیں اور ہلکی ہلکی آنچ پر بھونے جب آئل چھوڑ جائے تو اس میں دودھ۔قصوری میتھی اور چکن شامل کر کے دوبارہ 5 سے 10 منٹ تک ہلکی آنچ پر بھونے اور چمچہ ہلاتے رہیں۔اب بلکل ہی ہلکی آنچ پر دم دیں جب چکن گل جائے اور آئل چھوڑ جائے تو آپ کی چکن پالک تیار ہے نان یا روٹی کے ساتھ تناول فرمائیں۔ palak chicken recipe 

نوٹ

پالک کو زیادہ سے زیادہ بھونے تاکے پالک کی خوشبو اور ذائقہ بہترین ملے۔اور چکن کو بھی پالک میں شامل کر کے اچھی طرح بھونے تاکے چکن کی سمیل وغیرہ باقی نا رہے۔آپ دودھ کی جگہ کھویا بھی استعمال کر سکتے ہو۔چکن اور پالک کو الگ الگ پکا کر بعد میں مکس بھی کر سکتے ہو۔آپ پالک کو بغیر کاٹے ابال کر بعد میں گرینڈ کر کے بھی پکا سکتے ہو۔اگر زیادہ سپائسی پسند ہو تو آخر میں کالی مرچ پاؤڈر شامل کریں۔پالک میں بٹر چیز کا بھی الگ ہی مذا ہے۔ palak chicken recipe in urdu

اگر آپ کا چکن پالک کے بارے میں کوئی سوال یا مشورہ ہو تو کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں شکریہ۔

اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad