Junglee Pulao | Junglee Pulao Recipe in Urdu - PK 360 JOB

PK 360 job is Pakistan's leading online job portal, connecting talented individuals with top employers across the nation. Whether you're a recent graduate or an experienced professional, PK 360 job offers a vast array of opportunities. Explore a diverse range of industries, from IT and engineering to finance and healthcare. Create your profile today, upload your resume, and let PK 360 help you find your dream job.

Advertising

Responsive Ads Here

Tuesday, February 9, 2021

Junglee Pulao | Junglee Pulao Recipe in Urdu

Junglee Pulao

جنگلی پلاؤ

 

Junglee Pulao | Junglee Pulao Recipe in Urdu
Junglee Pulao | Junglee Pulao Recipe in Urdu

Junglee Pulao Recipes

اجزاء

junglee pulao

چاول 1 کلو ( پہلے 30 منٹ تک بگو لیں )

ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

مٹن آدھا کلو

چکن آدھا کلو

کشمش 50 گرام

ناریل گری 50 گرام باریک کاٹ لیں

بادام 50 گرام ( ابال کر چھلکا اوتار لیں )

کالی مرچ 1 کھانے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

چائنہ سالٹ 1 کھانے کا چمچہ

بندگوبھی آدھا کپ کٹی ہوئی

junglee pulao recipes

گاجر 2 عدد درمیانی سائز (باریک کاٹ لیں)

شملہ مرچ 1 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )

 

ترکیب junglee pulao

junglee pulao سب سے پہلے مٹن کو 2 لیٹر پانی میں ابال لیں جب مٹن گل جائے تو اسی میں چکن کو بھی شامل کر لیں جب چکن اور مٹن گل جائے تو اس کو پانی سے نکال لیں اور اب اسی پانی میں۔مٹن۔چکن ادرک لہسن پیسٹ کالی مرچ۔نمک۔چائنہ سالٹ۔ڈال کر اتنا پکائیں کہ پانی ایک کلو رہ جائے ۔( ہو سکے تو پانی کو ماپ لیں ) اب بگوے ہوے چاول کو پانی سے   نکال کر اس میں شامل کر لیں تھوڑی دیر پکانے کے بعد دم دیں۔junglee pulao recipes

15 سے 20 منٹ تک دم دینے کے بعد اس میں بندگوبھی۔گاجر۔شملہ مرچ۔بادام۔گری۔اور کشمش شامل کر کے دوبارہ 3 سے 5 منٹ تک دم دیں جب چاول اچھی طرح پک جائے تو آپ کا جنگلی پلاؤ تیار ہے۔

پودینے کی چٹنی کے ساتھ تناول فرمائیں۔

  

Junglee Pulao Recipe in Urdu نوٹ۔

جس پانی میں مٹن اور چکن اوبالیں اس پانی مطلب یخنی میں ہی چاول کو دم دیں۔اور مٹن جب اچھی طرح گل جائے تو ہی چکن شامل کریں کیونکہ چکن 2 4 منٹ میں ہی اوبل جاتا ہے۔آپ صرف چکن بھی استعمال کر سکتے ہو یا صرف مٹن استعمال کر سکتے ہو۔اگر آپ بیف استعمال کر رہے ہو تو اس سے بھی کمال Junglee Pulao Recipe in Urdu کا جنگلی پلاؤ تیار ہو گا۔ 

اگر آپ جنگلی بریانی بنانا چاہتے ہو تو اس میں بھی یہی ترکیب استعمال ہو گی۔لیکن مصالحہ جات تبدیل ہوں گے۔جیساکہ بریانی مصالحہ۔اور ایک عدد پیاز۔اور اس میں شملہ مرچ کا استعمال نہیں ہو گا۔اور کالی مرچ کی Junglee Pulao مقدار.

مذید اگر آپ کو جنگلی بریانی ریسپی چاہیے تو آپ نیچے کمینٹ کر سکتے ہو۔

آپ جنگلی کڑھائی۔جنگلی دال یا جنگلی حلوا بھی بنا سکتے ہو۔ہم کوشش کریں گے کے ان سب کی ریسپی آپ کے ساتھ شیئر کریں 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad