Chicken Shawarma Recipe | Chicken Shawarma URDU RECIPE - PK 360 JOB

PK 360 job is Pakistan's leading online job portal, connecting talented individuals with top employers across the nation. Whether you're a recent graduate or an experienced professional, PK 360 job offers a vast array of opportunities. Explore a diverse range of industries, from IT and engineering to finance and healthcare. Create your profile today, upload your resume, and let PK 360 help you find your dream job.

Advertising

Responsive Ads Here

Monday, February 15, 2021

Chicken Shawarma Recipe | Chicken Shawarma URDU RECIPE

Chicken Shawarma Recipe

چکن شوارما

Chicken Shawarma Recipe
Chicken Shawarma Recipe

 

اجزاء

Chicken Shawarma Recipe

 

چکن بغیر ہڈی 200 گرام ( بلکل باریک کاٹ لیں )

 Chicken Shawarma Recipe 

لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

زیرا 1/4 چائے کا چمچہ

خشک دہنیا 1/4 چائے کا چمچہ

مائنیز حسب ضرورت

کیچپ حسب ضرورت

آئل حسب ضرورت

پیاز۔بندگوبھی۔کھیرا حسب ضرورت ۔باریک کاٹ لیں

 

ترکیب

Chicken Shawarma Recipe

Chicken Shawarma Recipe ایک پین میں 2 کھانے کے چمچہ آئل۔لال مرچ۔نمک۔زیرا۔خشک دہنیا۔اور آدھا کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب چکن اچھی طرح پک جائے اور پانی وغیرہ خشک ہو جائے تو اوتار لیں۔

اب میدے کی چاپتی یا لونگ بن جس کو حرف عام میں ڈبرروٹی بھی کہا جاتا ہے اس میں مائنیز اور کیچپ لگا لیں۔اس کے بعد کھیرا۔بندگوبھی۔اور ہلکا سا پیاز ڈال لیں۔اب تیار شدہ چکن کی ایک تیہ لگائے اور اوپر دوبارا کھیرا۔بندگوبھی۔اور پیاز ڈال کر اس کو بند کر لیں اگر آپ میدے کی چپاتی استعمال کر رہے ہو تو گول رول بنا لیں۔آپ چکن شوارما تیار ہو پودینے کی چٹنی یا کیچپ کے ساتھ تناول فرمائیں۔ Chicken Shawarma

 

نوٹ

اگر آپ ذیادہ مقدار میں شوارما بنا رہے ہو تو چکن کا چسٹ پیس لیں اور اس کو سینٹر سے دو سلائس کاٹ لیں اور اس آئل میں ہلکا سا فرائی کر لیں اس کے بعد باریک کاٹ کر مصالحہ جات ڈال کر ہلکا سا بھون لیں اور اس چکن کو آپ شوارمے میں استعمال کریں۔آپ شوارمے کے چکن کو بار بی کیو کر کے بھی استعمال کر سکتے ہو اس کے لیے چکن کو مصالحہ جات پہلے لگا لیں اور بعد میں کوئلوں پر پکائیں اور شوارمے میں استعمال کریں۔اگر آپ شوارما مشین کے اوپر چکن تیار کر رہے ہو تو بھی مصالحہ جات پہلے ہی لگا لیں۔آپ اس میں دھی بھی استعمال کر سکتے ہو اگر لال مرچ پسند نہیں تو سبز مرچ استعمال کریں یہ معذرے صحت بھی نہیں ہے۔ Chicken Shawarma

اگر آپ کا چکن شوارمے کو لے کر کوئی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں شکریہ

 


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad