chicken malai tikka | Chicken Malai tikka Pak Recipe - PK 360 JOB

PK 360 job is Pakistan's leading online job portal, connecting talented individuals with top employers across the nation. Whether you're a recent graduate or an experienced professional, PK 360 job offers a vast array of opportunities. Explore a diverse range of industries, from IT and engineering to finance and healthcare. Create your profile today, upload your resume, and let PK 360 help you find your dream job.

Advertising

Responsive Ads Here

Wednesday, January 27, 2021

chicken malai tikka | Chicken Malai tikka Pak Recipe

chicken malai tikka

چکن ملائی بوٹی


Malai Boti | Chicken Malai Boti-by Pak Recipe

Chicken malai tikka

اجزاء

Chicken Malai tikka 

v مرغی کا گوشت بغیر ہڈی آدھا کلو ( تکہ بوٹی کاٹ لیں )

v سرکہ یا لیمن جوس 5 کھانے کے چمچہ

v ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

v سبز مرچ 4 عدد درمیانی سائز ( چوپ کی ہوئی )

v سفید مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

v نمک حسب ذائقہ یا آدھا کھانے کا چمچہ

v زیرا 1 چائے کا چمچہ

v خشک دہنیا 1 چائے کا چمچہ

v قصوری میتھی آدھا چائے کا چمچہ

v کچری پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

v ملک کریم 150 گرام

v آئل آدھا کپ

 

ترکیب Malai 

chicken malai tikkaایک برتن میں کاٹا ہوا چکن ڈال کر اس میں سرکہ۔ادرک لہسن پیسٹ۔اور ہلکا سا نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور 30 منٹ تک چھوڑ دیں۔اب چکن کو سرکہ سے نکال کر اس میں سبز مرچ۔سفید مرچ۔نمک۔خشک دہنیا۔زیرا۔قصوری میتھی۔کچری پاؤڈر اور 2 کھانے کے چمچہ سرکہ یا لیمن جوس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔اب کریم ڈال کر دوبارہ مکس کریں اور آخر میں آئل ڈال کر مکس کریں اور 30 سے 1 گھنٹے کے لئے بوٹی کو فریزر میں رکھ دیں تا کہ مصالحہ وغیرہ اچھی طرح جزب ہو جائے۔Malai tikka 

اب سیخوں پر پرو کر کوئلے کی ہلکی آنچ پر پکائیں جب چکن اچھی طرح پک جائے تو اس کے اوپر بریش سے ہلکا سا آئل لگائے اور مذید 30 سیکنڈ تک سکیں۔جب اچھی طرح پک جائے تو آپ کی چکن ملائی بوٹی تیار ہے۔

کیچپ یا پودینے کی چٹنی کے ساتھ تناول فرمائیں۔


Malai Boti | Chicken Malai Boti-by Pak Recipe

 

نوٹ
chicken malai tikka

ملائی بوٹی کو مصالحہ وغیرہ لگانے کے بعد اسی وقت نا پکائیں بلکہ کم از کم 30 منٹ نہیں تو 1 سے 2 گھنٹوں کے بعد ہیMalai tikka  پکائیں نہیں تو ملائی بوٹی سخت رہے گی اور مذا بھی نہیں دے گی۔جب پکائیں کوئلے کی آنچ بلکل ہلکی رکھے تاکہ بوٹی اندر تک اچھی طرح پک سکے۔اگر تیز آنچ پر پکائیں گے تو بوٹی اوپر سے جل جائے گی اور اندر سے کچی رہے گی۔Chicken Malai tikka 

اگر اسی میں گرینڑ کیا ہوا پودینا اور سبز دہنیا شامل کر لیں تو یہ آپ کی گرین بوٹی بن جائے گی۔آپ اس کو مختلف قسم کے رنگ بھی دے سکتے ہو جیساکہ سبز لال یا کوئی اپنے حساب سے۔

ملائی بوٹی آپ ہڈی والے گوشت کی بھی بنا سکتے ہو اس کے لیے بھی یہی ترکیب استعمال ہو گی۔ویسے اصل ملائی بوٹی بغیر ہڈی کے گوشت کی ہی ہوتی ہے۔اسی کو آپ قصتوری بوٹی بھی بنا سکتے ہو اس کے لیے اس کے اوپر انڈا اور جیز کا لیپ کریں

مذید اگر آپ کا ملائی بوٹی کے متعلق کوئی سوال یا مشورہ ہو تو نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔chicken malai tikka recipe 

2 comments:

Post Top Ad