Zarda Recipe in Urdu
ذردا چاول
Zarda Recipe in Urdu |
Zarda Recipe in Urdu
اجزاء
Zarda Recipe
چاول 1 کلو 30 منٹ تک بگو لیں
لونگ 4 عدد
چینی 3 پاؤ
دودھ 1 کپ
گھی 1 پاؤ
کشمش 50 گرام
ناریل گری 50 گرام باریک کاٹ لیں
چھورے 6 عدد
اشرفی مربہ 100 گرام
بادام 50 گرام ابال لیں
Zarda Recipe
ترکیب
Zarda Recipe ایک دیگچی میں 2 سے 3 کلو پانی 3 کھانے کے چمچہ آئل اور لونگ ڈال کر اوبالا دیں جب پانی اوبلنا شروع ہو جائے۔اب چاول پانی سے نکال کر اوبلتے ہو پانی میں ڈال لیں اور جب چاول میں ایک کنی رہے جائے اس کو چھاننے میں نکال لیں۔اب اسی دیگچی میں دودھ چینی اور آدھا کپ آئل ڈال کر ہلکی آنچ پر چاسنی پکا لیں جب چینی اچھی طرح مکس ہو جائے۔اب اس میں چاول ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب چاول اور چینی پکنا شروع کر دے اوپر ڈکن لگا کر ہلکی آنچ پر 30 منٹ تک دم دیں ۔zarda recipe
اب اشرفی مربہ۔کشمش۔بادام۔گری۔ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
آپ کے ذردا چاول تیار ہے۔
نوٹ
آپ اس میں ایک ہی مطلب ذردا رنگ یا مختلف رنگ استعمال کر سکتے ہو جیساکہ ک سبز لال اور پیلا۔اگر مختلف رنگ استعمال کرنا چاہتے ہو تو ان سب کو حسب ضرورت الگ الگ پانی میں گول لیں اور چاول کے اوپر مختلف جگہ پر لگا دیں اور چاول کو مکس کر لیں۔اور چاول ابالتے وقت اس میں ایک کنی رکھیں تا کے چینی کی چاسنی ڈالتے وقت اس کا حلوا نا بن جائے۔zarda recipe in urdu
مذید اگر آپ کا زردا چاول کے متعلق کو سوال یا مشورہ ہو تو نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں شکریہ
No comments:
Post a Comment