Chicken Kofta Curry Recipe In Urdu || چکن کوفتہ کری - PK 360 JOB

PK 360 job is Pakistan's leading online job portal, connecting talented individuals with top employers across the nation. Whether you're a recent graduate or an experienced professional, PK 360 job offers a vast array of opportunities. Explore a diverse range of industries, from IT and engineering to finance and healthcare. Create your profile today, upload your resume, and let PK 360 help you find your dream job.

Advertising

Responsive Ads Here

Sunday, January 17, 2021

Chicken Kofta Curry Recipe In Urdu || چکن کوفتہ کری

Chicken Kofta Recipe In Urdu

چکن کوفتہ کری

Chicken Kofta Curry Recipe In Urdu
Chicken Kofta Curry Recipe In Urdu
 

Chicken Kofta Curry Recipe In Urdu

اجزاء

Chicken Kofta Curry

مرغی کا گوشت آدھا کلو (  قیمہ کر لیں )

چنے کا آتا 2 کھانے کے چمچہ

سبز مرچ 6 عدد درمیانی سائز ( چوپ کر لیں )

لال مرچ 2 چائے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

زیرا 2 چائے کے چمچہ

خشک دہنیا 2 چائے کے چمچہ

پیاز 1 عدد درمیانی سائز باریک کٹی ہوئی

ٹماٹر 2 عدد درمیانی سائز باریک کاٹ لیں

ادرک لہسن پیسٹ 2 چائے کا چمچہ

دھی آدھا کپ

آئل حسب ضرورت

Chicken Kofta Curry
ترکیب

Chicken Kofta Curry سب سے پہلے مرغی کے قیمے میں سبز مرچ۔ہلکا سا نمک۔1 چاۓ 

کا چمچہ لالمرچ۔ایک ایک چائے کا چمچہ زیرا خشک دہنیا۔اور چنے کا آٹا ڈال کر اچھی طرح گوند کر اس کے تقریبا 10 انڈے کی طرح گول کوفتے بنا کر آئل میں ہلکی آنچ پر فرائی کر لیں جب کوفتے براؤن ہو جائے تو آئل سے نکال لیں۔

اب ایک دیگچی میں ادرک لہسن پیسٹ اور آئل ڈال کر ادرک لہسن کو ہلکا سا براؤن کر لیں اب اس میں کٹی ہوئی پیاز شامل کر لیں اور پیاز کو بھی ہلکا براؤن ہونے دیں جب پیاز براؤن ہو جائے اس میں ٹماٹر۔دھی۔ایک چائے کا چمچہ لال مرچ۔نمک۔ایک ایک چائے کا چمچہ زیرا۔خشک دہنیا شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں اگر جلنے لگے تو تھوڑا سا پانی ڈال کر مذید بھون لیں اب فرائی کیے ہوۓ کوفتے ڈال کر 30   سیکنڈ تک بھون لیں اور ایک کپ پانی ڈال کر 2 منٹ تک ہلکی آنچ پر دم دیں۔Chicken Kofta Curry

جب آئل چھوڑ جائے تو آپ کا کوفتہ کری تیار ہے۔

باریک کٹا ہو سبز دہنیا ڈال لیں۔

نان اور روٹی کے ساتھ تناول فرمائیں،

نوٹ

کوفتے کو فرائی اچھی طرح کر لیں اندر سے کچا نا رہے۔آپ اس ابلے ہوے انڈے بھی شامل کر سکتے ہو۔اگر مٹن یا بیف کا کوفتا بنا رہے ہو تو اس میں پا ایک کپ کی بجا دو کپ ڈالیں اور دم تقریبا 5 منٹ تک دیں تا کے کوفتہ اچھی طرح پکا جائے۔chicken kofta recipe in urdu

مذید 

اگر چکن۔بیف یا مٹن کوفتے کو لے کر آپ کو کوئی مشکل ہو یا آپ کا کوئی سوال یا مشورہ ہو تو نیچے کمنٹ Chicken Kofta Curry سکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔

اگر ریسپی اچھی لگی ہو تو اپنے دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کر شکریہ۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad