MUTTON SHINWARI | SHINWARI MUTTON Karahi Recipe 2021 | شنواری کڑھائی - PK 360 JOB

PK 360 job is Pakistan's leading online job portal, connecting talented individuals with top employers across the nation. Whether you're a recent graduate or an experienced professional, PK 360 job offers a vast array of opportunities. Explore a diverse range of industries, from IT and engineering to finance and healthcare. Create your profile today, upload your resume, and let PK 360 help you find your dream job.

Advertising

Responsive Ads Here

Friday, December 11, 2020

MUTTON SHINWARI | SHINWARI MUTTON Karahi Recipe 2021 | شنواری کڑھائی

shinwari karahi recipe

شنواری کڑھائی ترکیب

Shinwari Mutton Karahi Recipe 2021
Shinwari Mutton Karahi Recipe 2021

SHINWARI  MUTTON Karahi

اجزاء

SHINWARI  MUTTON Karahi

دنبے کا گوشت  1 کلو  ( درمیانی سائز بوٹی کاٹ لیں )

دنبے کی چربی 1 پاؤ

ٹماٹر۔ آدھا کلو ( اوبال کر چھلکا اوتار لیں )


نمک حسب ذائقہ

سبز مرچ 6 عدد درمیانی سائز باریک کاٹ لیں

ادرک لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچہ

کالی مرچ 1 چائے کا چمچہ
 

SHINWARI  MUTTON Karahi

ترکیب

دنبے کے گوشت اچھی طرح دو کر پریشر کوکر میں گوشت۔چربی۔سبز مرچ۔ٹماٹر۔ادرک لہسنSHINWARI  MUTTON Karahi پیسٹ۔نمک اور 3 کپ پانی ڈال کر گوشت کے حساب سے ٹائم سیٹ کریں۔جب گوشت گل جائے کڑھائی میں نکال لیں اور پانی خشک ہونے تک پکائیں جب پانی خشک ہوجائے اب ہلکی آنچ پر بھونے اتنا بھونے کہ چربی کا تیل نکل آئے اور گوشت اور تیل الگ الگ نظر ائے۔کالی مرچ شامل کر دیں اور مذید 1 منٹ تک ہلکی آنچ پر بھونے۔آپ کی پشاوری شنواری کڑھائی تیار ہیں۔ shinwari karahi recipe
آپ گوشت میں بکرے کا گوشت استعمال کر سکتے ہو۔اور چربی کی جگہ کو آئل استعمال کر سکتے ہو۔لیکن اصل شنواری دنبے کے گوشت کی ہی ہوتی ہے۔مذید یہ کہ اگر آپ شنواری کو اچھی طرح بھون لیں گے تو بہترین ذائقہ ملے گا۔ٹماٹر کا چھلکا ضرور اوتار لیں نہیں تو خوبصورتی میں کمی دیکھنے کو ملے گی۔shinwari karahi recipe

نان یا روٹی کے ساتھ پیش کریں۔  

اگر آپ کا کوئی بھی مشورہ یا سوال ہو نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔

اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔

 


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad