Chicken
White Handi Recipe in urdu
چکن وائٹ ہانڈی ریسپی
Chicken White Handi Recipe in urdu | Chicken White Handi 2021 |
Chicken White Handi Recipe in urdu
اجزاء
Chicken White Handi Recipe in urdu
چکن بغیر ہڈی آدھا کلو ( چھوٹی بوٹی کاٹ لیں )
پیاز۔ 1 عدد درمیانی سائز ( کٹی ہوئی )
سبز مرچ۔5 عدد درمیانی سائز
ادرک لہسن پیسٹ۔ 1 کھانے کا چمچہ
سفید مرچ۔ 1 چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
زیرا۔ 1 چائے کا چمچہ
کریم 1 کپ
خشک دہنیا۔ 1 چائے کا چمچہ
قصوری میتھی۔ آدھا چائے کا چمچہ
دھی آدھا کپ
آئل ایک کپ
Chicken White Handi Recipeترکیب
Chicken White Handi Recipe
پیاز کو آئل میں ہلکا سا فرائی کر لیں یاد رہے پیاز براؤن نا ہو۔اب پیاز میں دھی شامل کر کے گرینڈر میں گرینڈ کر لیں تا کے گریوی ملائم ہو جائے۔اب ایک بڑی چمچہ آئل میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ہلکا براؤن ہونے پر گرینڈ کیا ہوا پیاز شامل کریں۔1 سے 2 منٹ تک ہلکی آنچ پر بھونے۔اب چکن۔سفید مرچ۔نمک۔زیرا۔خشک دہنیا۔ شامل کریں اور ساتھ ہی 1 کپ پانی ڈال لیں 3 سے 4 منٹ تک ہلکی آنچ پر دم دیں۔جب چکن گل جائے۔اب دوبارہ اتنا بھونے کے چکن اور گریوی سے آئل الگ ہو جائے اب قصوری میتھی اور کریم شامل کر کے مذید 30 سیکنڈ تک بھون لیں آپ کی چکن وائٹ ہانڈی ریسٹورنٹ سٹائل میں تیار ہے۔ chicken white handi recipe in urdu
گارنش میں آپ بادام وغیرہ استعمال کریں۔
نان یا روٹی کے ساتھ اپنے دوستوں کو پیش کریں۔
Chicken White Handiنوٹ
آپ گریوی گرینڈ کرتے وقت دھی کی جگہ دودھ بھی شامل کر سکتے ہو۔چکن جب گل جائے اس کو بھون اچھی طرح لیں نہیں تو چکن کی سمیل ذائقہ کرکرا کر دے گی۔آپ کوئی پاکستانی کھانا بنا رہے ہوں تو اس کو اچھی طرح بھون لیں تا کہ بہترین نتائج حاصل ہو سکے۔اگر آپ چکن وائٹ ہانڈی میں تھوڑا سا پودینا گرینڈ کر کے شامل کریں تو یہ گرین ہانڈی میں تبدیل ہو جائے گی۔ chicken white handi recipe in urdu
مذید
اگر آپ کا چکن وائٹ ہانڈی کے متعلق کوئی بھی سوال ہو یا
مشورہ تو اپنی قیمتی رائے کمینٹ سیکشن میں ضرور لکھیں۔
اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
شکریہ۔
No comments:
Post a Comment