شاشلک رائس ریسپی
chicken shashlik With fried rice Recipe
chicken shashlik With fried rice Recipe | shashlik recipe in urdu
chicken shashlik With fried rice Recipe
chicken shashlik With fried rice Recipeاجزاء شاشلک کے لئے
مرغی کا گوشت 300 گرام ( چھوٹی بوٹی کاٹ لیں )
کیچپ 1 پاؤ
چلی ساس 1 کھانے کا چمچہ
مکئی کا آٹا 2 کھانے کا چمچہ ( 1 بڑے چمچہ پانی میں گول لیں )
نمک حسب ذائقہ
چائنہ سالٹ یا چکن پاؤڈر 1/2 کھانے کا چمچہ
سرکہ 6 کھانے کے چمچہ
چینی 3 کھانے کے چمچہ
شملہ مرچ 1 عدد درمیانی سائز ( چورس کاٹ لیں )
پیاز 1/2 درمیانی سائز ( چورس کاٹ لیں )
سبز مرچ 2 عدد درمیانی سائز ( چوپ کر لیں )
ٹماٹر 1/2 درمیانی سائز ( چورس کاٹ لیں )
ادرک لیہسن پیسٹ 1/2 چائے کا چمچہ
آئل 4 کھانے کے چمچہ
chicken shashlik With fried rice
Recipe
chicken shashlik With fried rice Recipe
ترکیب
chicken shashlik With fried rice Recipe | shashlik recipe in urdu |
chicken shashlik With fried rice Recipe
اجزاء شاشلک کے لئے
مرغی کا گوشت 300 گرام ( چھوٹی بوٹی کاٹ لیں )
کیچپ 1 پاؤ
چلی ساس 1 کھانے کا چمچہ
مکئی کا آٹا 2 کھانے کا چمچہ ( 1 بڑے چمچہ پانی میں گول لیں )
نمک حسب ذائقہ
چائنہ سالٹ یا چکن پاؤڈر 1/2 کھانے کا چمچہ
سرکہ 6 کھانے کے چمچہ
چینی 3 کھانے کے چمچہ
شملہ مرچ 1 عدد درمیانی سائز ( چورس کاٹ لیں )
پیاز 1/2 درمیانی سائز ( چورس کاٹ لیں )
سبز مرچ 2 عدد درمیانی سائز ( چوپ کر لیں )
ٹماٹر 1/2 درمیانی سائز ( چورس کاٹ لیں )
ادرک لیہسن پیسٹ 1/2 چائے کا چمچہ
آئل 4 کھانے کے چمچہ
chicken shashlik With fried rice Recipe
ترکیب
ایک
پین یا کڑھائی میں آئل۔مرغی۔ادرک لیہسن پیسٹ اور سبز مرچ۔شملہ مرچ۔پیاز۔ڈال کر
ہلکی آنچ پر 2 منٹ تک بونے،اب چلی ساس۔سرکہ۔چینی۔کیچپ۔نمک۔چائنہ سالٹ یا چکن
پاؤڈرchicken shashlik۔ اور تقریبا آدھا کلو پانی ڈال کر پکائیں اور جب چکن۔پیاز۔اور شملہ مرچ اچھی
طرح پک جائے تو اس میں ٹماٹر اور مکئی کا آٹا شامل کر لیں۔اب مذید 1 ۔2 منٹ تک
پکائیں جب گاہڑا ہو جائے اوتار لیں۔آپ کی شاشلک کی گریوی تیار ہے۔
چاولوں
کے ساتھ پیش کریں۔
چاول
آپ ابال کر بھی پیش کر سکتے ہو لیکن چائنہیز چاول ہو توکیا ہی بات ہے۔
shashlik rice recipe in urdu
چاول بنانے کے لئے اجزاء۔
shashlik rice recipe in urdu
چاول 1/2 کلو
انڈے 2 عدد اچھی طرح فینٹ لیں
گاجر 1 عدد درمیانی سائز ( باریک کچومر کر لیں )
شملہ مرچ 1 عدد درمیانی سائز ( باریک کچومر کر لیں )
بند گوبھی 4 کھانے کے چمچہ ( باریک کچور کر لیں )
نمک حسب ذائقہ
سفید مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
چائنہ سالٹ یا چکن پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
ترکیب
shashlik rice recipe in urdu
چاول بنانے کے لئے اجزاء۔
shashlik rice recipe in urdu
چاول 1/2 کلو
انڈے 2 عدد اچھی طرح فینٹ لیں
گاجر 1 عدد درمیانی سائز ( باریک کچومر کر لیں )
شملہ مرچ 1 عدد درمیانی سائز ( باریک کچومر کر لیں )
بند گوبھی 4 کھانے کے چمچہ ( باریک کچور کر لیں )
نمک حسب ذائقہ
سفید مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
چائنہ سالٹ یا چکن پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
ترکیب
چاولوں کو پہلے 30 منٹ تک
بگو لیں اس کے بعد دیچکی میں جتنے جاول ہوں اس کے حساب سے پانی ڈال کر اس میں
نمک۔چائنہ سالٹ یا چکن پاؤڈر۔سفید مرچ۔اور 5 کھانے کے چمچہ آئل ڈال کر دم لگا دیں
20 سے 25 منٹ دم لگنے کے بعد اس میں گاجر۔شملہ مرچ۔اور بند گوبھی ڈال کر مذید 2 سے
3 منٹ دم دیں۔
اب ایک پین میں تھوڑا سا
آئل ڈال کر اس میں انڈے ڈال کر بون لیں اور چاول میں مکس کرلیں۔
آپ کے شاشلک رائس تیار ہے
اب ایک پلیٹر میں ایک
سائیڈ پر شاشلک اور ایک سائیڈ پر چاول ڈال کر پیش کریں۔
گارنش میں آپ گاجر یا
ٹماٹر کا پھول بنا کر استعمال کریں۔
chicken shashlik With
fried rice Recipe
نوٹ
شاشلک میں شملہ مرچ پیاز اور ٹماٹر کی کٹائی آپ جس طرح عام سبز کاٹتے
ہو کاٹ سکتے ہو۔اگر آپ شاشلک کی گریوی زیادہ بنانا چاہتے ہو تو اس کے حساب سے تمام
اشیاء بھی بڑھ لیں۔گریوی زیادہ گاڑی shashlik rice recipe in urduہو تو ہی مذیدار ہوتی ہے۔چاولوں کو اسی طرح دم
دیں جس طرح بریانی وغیرہ کو دم دیتے ہیں۔
مذید۔ اگر کوئی بھی آپ کا سوال یا مشورہ ہو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں
کر سکتے ہو،اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں شکریہ
نوٹ
شاشلک میں شملہ مرچ پیاز اور ٹماٹر کی کٹائی آپ جس طرح عام سبز کاٹتے ہو کاٹ سکتے ہو۔اگر آپ شاشلک کی گریوی زیادہ بنانا چاہتے ہو تو اس کے حساب سے تمام اشیاء بھی بڑھ لیں۔گریوی زیادہ گاڑی shashlik rice recipe in urduہو تو ہی مذیدار ہوتی ہے۔چاولوں کو اسی طرح دم دیں جس طرح بریانی وغیرہ کو دم دیتے ہیں۔
مذید۔ اگر کوئی بھی آپ کا سوال یا مشورہ ہو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں
کر سکتے ہو،اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں شکریہ
No comments:
Post a Comment