Beef Seekh Kabab Recipe in urdu
بیف
کباب ریسپی
Beef Seekh Kabab Recipe in urdu | Beef Seekh Kabab |
Beef Seekh Kabab Recipe
اجزاء
Beef Seekh Kabab Recipe
بیف بغیر ہڈی آدھا
کلو ( چھوٹی بوٹی کاٹ لیں )
چربی 100 گرام
پیاز 1 عدد
درمیانی سائز
سبز مرچ 3 عدد
درمیانی سائز
ادرک لیسن پیسٹ۔ 1
کھانے کا چمچہ
لال مرچ 1 چائے کا
چمچہ
نمک حسب ذائقہ
خشک دہنیا۔ 1 چائے
کا چمچہ
زیرا۔ 1 چائے کا
چمچہ
گرم مصالحہ پاؤڈر۔
1 چائے کا چمچہ
ذردا رنگ 1 چوٹکی
میٹھا سوڈا 1 چائے کا چمچہ
Beef Seekh Kabab Recipe
ترکیب
Beef Seekh Kabab Recipeبیف کو ایک برتن میں ڈال کر اس میں چربی۔
پیاز۔ادرک لہسن۔سبز مرچ۔لال مرچ۔خشک دہنیا۔زیرا۔نمک۔میٹھا سوڈا۔ڈال کر مکس کرلیں
اور اس کو قیمہ مشین سے دو بار نکال لیں۔اب اس کو 1 گھنٹہ فریزر میں راکھے ۔اب
قیمے کو اچھی طرح ملیں جب قیمہ لییس چھوڑ دیں تو سیخوں پر لگائے اور کوئلے کی ہلکی
آنچ پر پکائیں جب کباب اچھی طرح خشک ہو جائے۔آپ کے بیف سیخ کباب تیار ہیں۔beef seekh kabab recipe in urdu
پودینے کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
گارنش میں آپ گول کٹی ہوئی پیاز یا بندگوبھی استعمال کریں،
نوٹ
اگر آپ بیف کو بازار سے ہی مشین سے نکال کر
لاتے ہو اس میں ۔پیاز۔سبز مرچ۔اور ادرک لہسن کو اچھی طرح چوپ کر کے شامل کریں۔beef seekh kabab recipe in urdu
اور تمام مصالحہ جات ڈال کر کر اچھی طرح ملیں یاد رہے کہ میٹھا سوڈا ضرور شامل کریں نہیں تو کباب سیخ پر نہیں روکے گا اور نیچے گرے گا۔اگر بیف بازار سے نکال کر لاتے ہو تمام مصالحہ جات ڈال کر اتنا ملیں کے قیمہ اچھی طرح لیسس چھوڑ دیں تب ہی آپ کباب کو پکا سکتے ہو نہیں تو ساری محنت ضائع ہو جائے گی۔
مذید
آگر آپ کا بیف کباب کے متلق کوئی سوال یا مشورہ ہو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی Beef Seekh Kababرائے ضرور دیں۔
اگر ریسپی اچھی
لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔
No comments:
Post a Comment