beef shami kabab recipe in
urdu
بیف شامی کباب ترکیب۔
shami kabab recipe | beef shami kabab recipe in urdu 2021 |
Shami Kabab Recipe
اجزاء
Shami Kabab Recipe
کلو بڑا گوشت بغیر ہڈی ادھا
دال چنا
1 کلو
پیاز
2 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں
)
سبز مرچ۔
100 گرام ( چوپ کر لیں )
ادرک۔
1 بیٹھی ( چوپ کر لیں )
لہسن۔
1 گٹھی ( چوپ کر لیں )
لال مرچ پاؤڈر ۔ 2
کھانے کے چمچہ
دڑا مرچ 1
کھانے کا چمچہ
نمک۔ حسب
ذائقہ
گرم مصالحہ۔ 1 کھانے کا چمچہ
Shami Kabab Recipe
ترکیب
سب سے پہلے بیف کو کھولے پانی میں اوبا لیں جب گوشت اچھی طرح گل جائے اب بیف کو پانی سے نکال لیں۔یاد رہے پانی ضائع نا کریں۔ اب اسی پانی میں دال چنا۔لال مرچ پاؤڈر۔نمک۔دڑا مرچ۔خشک دہنیہ۔زیرا۔گرم مصالحہ۔پیاز۔ادرک لہسن پیسٹ۔ڈال کر ابالا دیں اب ہلکی آنچ پر دم دیں جب دال چنا اچھی طرح گل جائے اب تیز آنچ پر پکائیں اور پانی خشک کر لیں جب پانی خشک ہوجائے اب ٹھنڈا کریں۔ beef shami kabab recipe in urdu
اب بیف کے ریشے سے
کر لیں اور دال میں اچھی طرح مکس کرلیں۔اور شامی کباب کی ٹیکیں بنا کر اوپر انڈا
لگا کر فرائی کریں،آپ کے بیف شامی کباب تیار ہیں۔
Shami Kabab Recipeپودینے کی چٹنی کے
ساتھ پیش کریں۔
گارنش میں باریک کاٹ کر سلاد پتہ استعمال کریں۔
نوٹ
دال چنا کا پانی اچھی طرح خشک کر لیں نہیں تو آپ کو شامی کباب فرائی کرنے میں مشکل پیش آسکتی ہے۔اگر دال تھوڑی بہت کچی رہے تو اس کو اچھی طرح مل لیں تاکہ اس دانہ باقی نا رہے۔اگر دال کو 20 ہلکی آنچ پر پریشرکوکر میں پکائیں تو دال اچھی طرح گل سکتی ہے۔فرائی کرتے وقت انڈے کو شامی کباب کے اوپر لیپ کریں تاکہ شامی تیل میں نا مکس ہو۔ beef shami kabab recipe in urdu
اگر آپ کا کوئی
بھی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے Shami Kabab ضرور دیں۔
اگر ریسپی اچھی
لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔
No comments:
Post a Comment