گرل
فش ریسپی grill
fish recipe
Grilled Fish Recipe | Grilled Fish Recipe in urdu 2021 |
Grilled Fish Recipe
اجزاء
فش۔ آدھا کلو
ادرک۔لہسن
پیسٹ۔ 1 کھانے کا چمچہ
سرکہ۔
آدھا کپ
اجوائن۔
آدھا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ 2
چائے کا چمچہ
خشک دہنیہ۔
1 چائے کا چمچہ
زیرا۔
1 چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ۔ آدھا
چائے کا چمچہ
قصوری
میتھی۔ 1 چوٹکی
ویسن۔
2کھانے کے چمچہ
مکئی کا آٹا 1 کھانے کا چمچہ
ترکیب
Grilled Fish Recipe۔
جب فش اچھی طرح
خشک ہو جائےاوپر لیمن نچوڑیں،آپ کی گرل فش تیار ہے کیچپ یا آلوبخارے کی چٹنی کے
ساتھ پیش کریں۔
گارنش میں آپ سلاد پتہ یا پیاز کے گول رینگ استعمال کریں۔
نوٹ
اگر آپ کا کو سوال یا مشورہ ہو تو نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔
اگر ریسپی اچھی
لگے تو اپنے دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔
No comments:
Post a Comment