GAJAR Ka HALWA | Gajar Ka Halwa Recipe in Urdu | Gajar Halwa Recipe - PK 360 JOB

PK 360 job is Pakistan's leading online job portal, connecting talented individuals with top employers across the nation. Whether you're a recent graduate or an experienced professional, PK 360 job offers a vast array of opportunities. Explore a diverse range of industries, from IT and engineering to finance and healthcare. Create your profile today, upload your resume, and let PK 360 help you find your dream job.

Advertising

Responsive Ads Here

Wednesday, December 2, 2020

GAJAR Ka HALWA | Gajar Ka Halwa Recipe in Urdu | Gajar Halwa Recipe

Gajar ka Halwa

 اسپیشل گاجر حلوا ریسپی

GAJAR Ka HALWA | gajar ka halwa recipe in urdu | gajar ka halwa recipe اسپیشل گاجر حلوا ریسپی


GAJAR Ka HALWA | gajar ka halwa recipe in urdu | gajar ka halwa recipe


GAJAR Ka HALWA

اجزاء

GAJAR Ka HALWA

گاجر 5 کلو ( کدو کش کر لیں )

چینی 1/2 کلو ( یا حسب ذائقہ )

الائچی سبز 4 عدد

کھویا 1 کلو ( کم یا زیادہ کوئی مسلہ نہیں )

دودھ  1 کلو

آئل 1/2 لیٹر (دیسی گھی مل جائے 1 پاؤ )

بادام 100 گرام ( باریک کاٹ لیں )

کھوپا گری 100 گرام ( باریک کاٹ لیں )

کیشمش 100 گرام  

GAJAR Ka HALWA
ترکیب

گاجر GAJAR Ka HALWA  کو ایک بڑی کڑھائی یا دیچکے میں ڈال کر اس میں دودھ ڈال کر گرم کرنے کے بعد 5 منٹ کے لیئے ہلکی آنچ پر دم دیں لیں جب گاجر پانی چھوڑ دے اس کو اس کو دیمی آگ پر بوننا شروع کر دے  اتنا بونے کہ پانی اور دودھ اچھی طرح خشک ہو جائے یاد رہے کہ بونتے وقت چمچ ہلتے رہے۔اب ایک پین میں آئل ڈال کر اس میں سبز الائچی ڈال کر گرم کریں جب ائل فل گرم ہو جائے اس میں کیشمیش ڈال دے جب کشمیش پھولنا شروع کر دے اس کو گاجروں کی کڑھائی میں ( انڈیل یا ڈال دیں ) اب پھر گاجر کو بونے جب گاجر آئل چھوڑ دیں اس میں کھویا ڈال کر میکس کر لیں یاد رہے اب آنچ کر دیں جب کھویا اچھی طرح مکس ہو جائے ، آپ کا گاجر حلوا تیار ہے۔
بادام اور کھوپرے کی گارنش کریں،
کھانے کے باد یا کیسی بھی ٹائم چائے کے ساتھ لذت لیں۔ 

gajar ka halwa recipe in urdu
نوٹ

گاجر کا حلوا پکاتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ چمچہ ہلاتے رہیں کے حلوا نیچے سے جل نا جائے۔ آپ گارنش میں اوبلے انڈے بھی اس استعمال کر سکتے ہو۔اگر آپ گاجر حلوا بنا کر رکھنا چاہیے ہو اس میں کھویا نا ڈالئے اس کو ٹھنڈا کر کے آپ فریزر میں راکھے اور جتنی ضرورت ہو نکال کر گرم کریں اور کھویا ڈال کر استعمال کریں۔ gajar ka halwa recipe in urdu
ویسے گاجر حلوا سردیوں کی صبح ناشتے میں بہت مذا کرتا ہے اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔شکریہ 

اوربھی مزیدار کھانے پکانے کے لئے یہاں کلک کریں۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad