Chicken Tikka Recipe
چکن
تکہ بوٹی ریسپی
Chicken Tikka Recipe 2021 | chicken tikka |
Chicken Tikka Recipe
اجزاء
Chicken Tikka Recipe
مرغی
کا گوشت آدھا کلو ( چھوٹی بوٹی کاٹ لیں )
ادرک
لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
سرکہ
1 کپ
دھی
آدھا کپ
لال
مرچ 1 کھانے کے چمچہ
نمک
حسب ذائقہ
خشک
دہنیا 1 چائے کا چمچہ
زیرا
1 چائے کا چمچہ
گرم
مصالحہ 1 چائے کا چمچہ
ذردا
رنگ 1 چوٹکی
آئل
آدھا کپ
Chicken Tikka Recipe
ترکیب
Chicken Tikka Recipeایک برتن میں مرغی کا
گوشت۔ادرک لہسن پیسٹ۔اور ہلکا سا نمک لگا کر 30 منٹ تک چھوڑ دیں۔اب دھی میں لال
مرچ۔نمک۔خشک دہنیا۔زیرا۔گرم مصالحہ۔ذردا رنگ۔ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب مرغی
کو سرکے سے نکال کر خشک کریں اور اس کو دھی والے مصالحہ میں ڈال کر اچھی طرح مکس
کرنے کے بعد 4 کھانے کے چمچہ آئل شامل کریں اور مکس کر کے 2 گھنٹے کے لئے فریزر
میں راکھ دیں۔اب سیخوں پر پرو لیں اور کوئلے کی ہلکی آنچ پر پکائیں اور جب خشک ہو
جائے بریش سے تھوڑا سا آئل لگائے اور مذید 1 سے 2 منٹ تک پکائیں۔آپ کی چکن تکہ
بوٹی تیار ہے۔ chicken tikka recipe
تکہ بوٹی پکاتے وقت اس کو
بار بار گھومتے رہے نہیں تو تکہ بوٹی جل جائے گی۔
آپ ذردا رانگ کی جگہ ہلدی
استعمال کر سکتے ہو۔اگر آدھی تکہ بوٹی کو ذردا رانگ۔اور آدھی کو سبز رنگ لگائے کے
تو دو رنگ کی بوٹی اور بھی خوبصورت لگے گی، chicken tikka recipe
گارنش
میں باریک کٹی ہوئی بندگوبھی یا پیاز کے رینگ استعمال کریں۔
پودینے کی چٹنی یا کیچپ کے ساتھ انجوئے کریں
نوٹ
مذید
اگر آپ کا کوئی بھی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے
ضرور دیں۔
اگر
ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔
No comments:
Post a Comment