chicken manchurian recipe in urdu
چکن منچورین اور رائس
Chicken Manchurian | Chicken Manchurian Recipe in urdu |
Chicken Manchurian Recipe
اجزاء۔ منچورین کے لئے manchurian
چکن بغیر ہڈی 300 گرام ( چھوٹی بوٹی کاٹ
لیں )
Chicken Manchurian
لہسن 2 توری (
باریک چوپ کر لیں )
آئل
4 کھانے کے چمچہ
کیچپ۔ 200
گرام ( یا ایک بڑا چمچہ )
چینی
4 کھانے کے چمچہ
سرکہ
20 ملی لیٹر
نمک
حسب ذائقہ
چائنہ سالٹ 1 چائے کا چمچہ
سبز مرچ 1
عدد درمیانی سائز ( چوپ کر لیں )
چلی ساس 2 کھانے کے
چمچہ
مکئی کا آٹا 2 کھانے کے
چمچہ ( آدھا کپ پانی میں گول لیں )
ترکیب
استعمال
Chicken Manchurian
کڑھائی یا پین میں آئل لہسن سبز مرچ اور
چکن ڈال کر ہلکی آنچ پر بھوننا شروع کریں جب چکن ہلکا براؤن ہو جائے اس میں 2 کپ Chicken Manchurian پانی،سرکہ،کیچپ،چینی،نمک،چائنہ
سالٹ،چلی ساس،ڈال کر پکائیں جب چکن اچھی طرح پک جائے اس میں گولا ہو مکئی کا آٹا
شامل کر لیں اب مذید گاڑھا ہونے تک پکائیں، آپ کا منچورین تیار ہے چائنیز رائس کے
ساتھ پیش کریں، گارنش میں آپ باریک کٹی ہوئی سبز مرچ استعمال کرسکتے
ہو،چاول ابال کر استعمال کر سکتے ہو،Chicken
Manchurian
فرائیڈ رائس اجزاء اور ترکیب
آدھا
کلو جاول پانی میں بگو لیں 15 منٹ کے بعدچاول کے حساب سے ایک دیگچی میں پانی 4
کھانے کے چمچہ آئل۔نمک حسب ذائقہ۔کالی مرچ 1 چائے کا چمچہ۔چائنہ سالٹ 2 کھانے کے
چمچہ۔ڈال کر دم دیں 15 سے 20 منٹ کے chicken manchurian in urdu بعد
ایک شملہ مرچ درمیانی سائز۔ایک گاجر درمیانی سائز اور
بندگوبھی کو چوپ کر کے چاولوں میں شامل کر دیں۔
2 عدد انڈے اچھی طرح فینٹ لیں اور تھوڑا سے آئل میں
فرائی کر کے چاولوں میں اچھی طرح مکس کرلیں آپ کا رائس منچورین تیار ہیں۔
نوٹ
منچورین
کو اچھی طرح گاڑھا ہونے تک پکائیں پانی کی طرح پتلا منچورین مذا نہیں دیتا۔

No comments:
Post a Comment