Chicken Jalfrezi Recipe
چکن جلفریزی ریسپی
Chicken Jalfrezi Recipe 2021 |
Chicken Jalfrezi Recipe
اجزاء
Chicken Jalfrezi Recipe
مرغی کا گوشت بغیر ہڈی آدھا
کلو ( چھوٹی بوٹی کاٹ لیں )
آئل 1 کپ
ادرک لہسن پیسٹ 2 کھانے کے
چمچہ
دھی آدھا کپ
.پیاز۔ 1 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )
ٹماٹر۔ 3 عدد درمیانی سائز
سبز مرچ 3 عدد درمیانی سائز (
باریک کاٹ لیں )
شملہ مرچ 1 عدد درمیانی سائز
لال مرچ 1 چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
خشک دہنیا 1 چائے کا چمچہ
زیرا۔ 1 چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ۔ 1/2 چائے کا چمچہ
کیچپ 1 کھانے کا چمچہ
کریم 1 کپ
چائے کا1 چمچہ قصوری میتھی
Chicken Jalfrezi Recipeترکیب
گارنش میں آپ اوبلا ہوا انڈا
استعمال کر سکتے ہو۔
روغنی نان یا روٹی کے ساتھ پیش
کریں۔
نوٹ
مذید اگر آپ کا کوئی بھی سوال
یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔
اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔
No comments:
Post a Comment