Chicken Chilli Dry Recipe
چکن چلی ڈرائی
Chicken Chilli Dry Recipe | Chicken Chilli Dry Recipe in urdu 2021 |
Chicken Chilli Dry Recipe
اجزاء
Chicken Chilli Dry Recipe
چکن بونلس 300گرام (سلایس کاٹ لیں)
سبزمرچ4عدد درمیانی(لمبی کاٹ لیں )
ادرک1 گھٹی(باریک باریک لمبی کاٹ لیں)
لیمن4 عدد درمیانی(اس کا جوس نکال لیں)
ٹماٹر1 عدد (بیج نکال کر باریک لمبا کاٹ لیں)
نمک حسب ذائقۂ
چائنۂ سالٹ 1 ٹی سپون
کالی مرچ ہاف ٹی سپون
چینی 3 ٹی سپون
سویاساس 2رائس سپون
کیچپ 1 رائس
انڈا 1 عدد
میدہ 1 چمچ
کارن فلور 1چمچ
آیل
لہسن
Chicken Chilli Dry Recipe
ترکیب
Chicken Chilli Dry Recipeسب سے پہلے چکن کو تھوڑا سا انڑہ میدہ کارن فلور لگا کر میرینٹ کر لیں اس کے بعد ایک پین میں آیل ڈال لیں آیل جب ہلکا سا گرم ہوجاے تو اس میں سلائس چکن فرائی کر لیں جب چکن تھوڑا سا براؤن ہوجاے تو اس کو نکال لیں اس کے بعدپین میں تھوڑا سا آیل ڈال کر اس میں چوپ لہسن ڈال کر براؤن کر لیں جب لہسن براؤن ہو جاے تو اس میں آدھا کپ پانی ڈال لیں پھر اس میں نمک کالی مرچ چائنۂ سالٹ چینی سویاساس کیچپ لیمن جوس ڈال دیں جب یۂ سارے اجذأ ڈالیں تو دھیان رکھیں کہ پانی خشک نا ہوجاے اگر پانی خشک ہوجاے تو تھوڑا سا پانی اور ڈال لیں اور پھر اس میں فرائی چکن اور ہری مرچ کٹی ہوی ادرک ٹماٹر کٹے ہوے ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں.آپ کی چلی ڈرائی تیار ھے Chicken Chilli Dry Recipe
نوٹ
جب آپ ہری مرچ وغیرہ میں چکن ڈالیں تو خیال رھے کے چکن ٹوٹے نا.اور خیال رھے کے اس میں گریوی نا ذیادہ لیکوڈ ہو اور نا ذیادہ تھک ہو Chicken Chilli Dry Recipe
مذید
اگر آپ کا چلی ڈرائی کے بارے کوئی سوال یا
مشورہ ہو تو نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی راے Chicken Chilli Dry Recipe in urduضرور دیں.اگر ریسپی اچھی لگے تو
اپنے دوستوں سے شیۂر ضرور کریں شکریۂ
No comments:
Post a Comment