Chicken Chop Suey
چکن چاپسئی
chicken chop suey | chop suey | chicken chop suey recipe in urdu |
Chicken Chop Suey
اجزأ
Chicken Chop Suey
چکن بونلس 200گرام باریک باریک لمبا لمبا کاٹ لیں
بندگوبھی باریک لمبی کاٹ لیں
گاجر باریک لمبی کاٹ لیں
شملۂ مرچ باریک لمبی کاٹ لیں
پیاز باریک لمبی کاٹ لیں
نوڈل 1پیکٹ
کارن فلور
کیچپ
سویاساس
چینی
نمک
چاۂنہ سالٹ
کالی مرچ
چلی ساس
آیل
Chicken Chop Suey
ترکیب.
Chicken Chop Suey ایک پتیلی میں 2لیٹر پانی ڈالیں پانی جب ابلنے لگے تو اس میں آدھا پیکٹ نوڈل اور ایک چمچ آیل ڈال کر ابلنے کے لیے رکھ دیں اور ہلاتے رہیں تقریباً15منٹ بعد نوڈل گل جایں گے ان کو
چھاننے میں اتار لیں جب تھوڑے سے خشک ہوجایں
توان کو 2چمچ کارن فلور لگاکر گرم آیل میں فرائی کرلیں جب نوڈل کڑک ہوجایں تو آیل
سے باہر نکال لیں
اب1پین میں تھوڈا سا آیل ڈال لیں جب آیل ہلکا
سا گرم ہو جاے تو اس میں کٹا ہوا چکن اور پیاز ڈال کر فرائی کر لیں جب چکن اور
پیاز ہلکا سا فرائی ہوجایں تواس میں 1پواپانی ڈالیں اور ساتھ ہی کٹی ہوئی بند گوھی
شملۂ مرچ گاجر ڈالیں اورساتھ ہی 2چمچ کھانےوالے سویاساس1چمچ کیچپ 1ٹی سپون
چینی 1ٹی سپون نمک 1ٹی سپون کالی مرچ پسی ہوئی چاۂنہ ساِلٹ 2ٹی سپون ڈال کر تھوڑی
دیر پکایں اور گاڑھا کرنے کے لیے 2,3چمچ کارنفلور کسی پیالے میں گھول کر لگایں
خیال رہے ویجیٹیبل زیادہ تھک نا ہوجاے.
اب فرای کیے ہوے نوڈل کسی پلیٹر میں ڈال کر
انکے اوپر chicken
chop suey
ویجیٹیبل ڈال دیں. آپ کی چاپسئی تیار ہے
نوٹ.
جب نوڈل آیل میں ڈالیں تو اکٹھے کرکے ڈالیں
تاکے خوبصورت لگیں اور ویجیٹیبل نازیادہ لیکوڈ ہو Chicken Chop Sueyاور نا ہی زیادہ تھک ہو. شکریہ
No comments:
Post a Comment