Chicken Adobo Recipe in
Urdu
چکن
ادبو
CHICKEN ADOBO || Chicken Adobo Recipe in Urdu 2021 | adobo chicken recipe |
Chicken Adobo Recipe
اجزاء
Chicken Adobo
چکن آدھا کلو
سبز مرچ 2 عدد درمیانی سائز ( چوپ کر لیں )
ادرک لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
لیمن/سرکہ 4 کھانے کے چمچہ
لال مرچ آدھا چائے کا چمچہ
کالی مرچ دڑا 1 چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
انڈا 1 عدد
کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ
میدہ۔2 کھانے کے چمچہ
مسٹرڈ پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
ذردا رنگ چوٹکی بر
CHICKEN ADOBO
ترکیب
CHICKEN ADOBO آدھا کلو مرغی کے تقریبا 10 سے 12 پیس کاٹ لیں اس میں سرکہ/لیمن۔سبز مرچ۔لال مرچ۔نمک۔انڈا۔میدہ۔کارن فلور۔ذردارنگ۔اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔اب دڑا کالی مرچ شامل کر کے مکس کرلیں اور ہلکے گرم آئل میں فرائی کریں جب مرغی ہلکی براؤن ہو جائے تو اس کو اخباری کاغذ پر نکال کر اوپر سے ہلکا ہلکا دبایں اور دوبارہ ہلکی آنچ پر فرائی کریں جب براؤن ہو جائے آپ چکن ادبو تیار ہے۔chicken adobo
کیچپ کے ساتھ تناول فرمائیں۔
نوٹ
ادبو کو فرائی ہلکی آنچ پر فرائی کریں تاکے چکن کچا نا رہے۔کالی مرچ ثابت لیں اور اس کو روٹی والے ویلن سے دڑا کر لیں ذیادہ باریک نا ہو مطلب کالی مرچ کے دو۔دو۔پیس ہو جائے۔اگر مسٹرڈ پیسٹ نا ہو تو اس کی جگہ 1 کھانے کا چمچہ ویسن استعمال کر سکتے ہو۔chicken adobo recipe in urdu
No comments:
Post a Comment