Special Soups Recipes In Urdu
الجنت اسپیشل سوپ ریسپی
Special Soups Recipes In Urdu - Soups Urdu Recipes اسپیشل سوپ ریسپی | Soups Urdu Recipes |
Special Soups Recipes In
Urdu
سوپ کو زیادہ تر لوگ
سردیوں میں پینا پسند کرتے ہیں کیونکہ اس میں استعمال ہونے والی تمام اشیاء کی
تاثیر گرم ہوتی
Special Soups Recipes In Urduہے،
لیکن اگر بارشوں کا سیزن
ہو پھر چاھے گرمی ہو یا سردی آپ اس سے لطف اندوز ہو سکتے ہو آج ہم آپکو اسپیشل سوپ
بنانے کا طریقہ اور اس میں استعمال ہونے والی تمام اشیاء کے بارے بتانے کی کوشش
کریں اور کوشش کریں گے کہ آپکو ریسٹورنٹ سے بھی زیادہ مزیدار سوپ بنانے کی ریسپی
دے سکے،
4 لوگوں
کے لئے
اجزاء:
·
چکن 100 گرام ( قیمہ کر لیں )
·
مٹن 100 گرام ( قیمہ کر لیں )
·
بنگش فش۔ 100 گرام ( قیمہ کر لیں )
·
انڈا 1 عدد ( دیسی مرغی کا )
·
گاجر 50 گرام ( باریک کاٹ لیں )
·
بند گوبھی 50 گرام ( باریک کاٹ لیں )
·
سبز مرچ 1 عدد ( باریک کاٹ لیں )
·
نمک حسب ذائقہ
·
چکن پاؤڈر یا چائنہ سالٹ 1 کھانے کی چمچہ
·
کالی مرچ پاؤڈر 1/2 چائے چمچہ
·
چینی 2 کھانے کے چمچہ
·
سرکا 4 کھانے کے چمچہ
·
سویاساس 2 چائے کے چمچہ
·
مکئی کا آٹا 4 کھانے کے چمچہ
·
بادام 8 عدد ( ابال کر چھیکا اتار لے اور نمک لگا کر ہلکے
فرائی کر لیں )
Special
Soups Recipes In Urdu
ترکیب
ایک کڑھائی میں 2 3 کھانے
کے چمچہ آئل اور اس میں ۔مرغی۔مٹن۔فش۔گاجر۔سبز مرج اور بندگوبھی ڈال کر 30 سیکنڈ
ہلکی آنچ پر بون لیں،
اب 6 پیالہ پانی ڈل دیں جب اوبلا آئے اس کے اوپر سے جھاگ
اوتار لیں اب،نمک۔کالی مرچ۔سویا ساس ۔ سرکا ۔اور چینی ۔ چکن پاؤڈر یا چائنہ سالٹ
شامل کر لیں، اب اس کو اتنا پکنے دیں کہ پانی 4 پیالہ بچ جائے،
مکئی کے آٹے کو 1/2 پیالہ پانی میں گول لیں اور تھوڑا
تھوڑا کر کے سوپ میں شامل کر اب انڈے کو بھینٹ کر شامل کر لیں اور 2 3 منٹ مذید
پکنے دیں تا کہ سوپ گاڈھا ہو جائے، Special
Soups Recipes In Urdu
آپ کا اسپیشل سوپ تیار ہے
پیالوں میں ڈال کر بادام کو باریک کر کے گارنش کریں اور پیش کریں،
نوٹ اگر آپ ذیادہ سپائسی پسند کرتے ہیں تو اس میں ضرورت کے مطابق چلی ساس بھی شامل کر سکتے ہیں
مذید بہترین کھانے پکانے کے لئے یہاں کلک کریں شکریہ…….
No comments:
Post a Comment