Rajasthani Chicken Tikka Recipe in urdu راجستھانی تکہ ریسپی | RAJASTHANI TIKKA BOTI Recipe in urdu - PK 360 JOB

PK 360 job is Pakistan's leading online job portal, connecting talented individuals with top employers across the nation. Whether you're a recent graduate or an experienced professional, PK 360 job offers a vast array of opportunities. Explore a diverse range of industries, from IT and engineering to finance and healthcare. Create your profile today, upload your resume, and let PK 360 help you find your dream job.

Advertising

Responsive Ads Here

Friday, November 27, 2020

Rajasthani Chicken Tikka Recipe in urdu راجستھانی تکہ ریسپی | RAJASTHANI TIKKA BOTI Recipe in urdu

RAJASTHANI TIKKA BOTI Recipe in Urdu

راجستھانی تکہ ریسپی

 

Rajasthani Chicken Tikka Recipe in urdu راجستھانی تکہ ریسپی | RAJASTHANI TIKKA BOTI Recipe in urdu
Rajasthani Chicken Tikka Recipe in urdu راجستھانی تکہ ریسپی | RAJASTHANI TIKKA BOTI Recipe in urdu


راجستھانی تکے سے کون واقف نہیں ہر کیسی نے اس کا ذائقہ ضرور آزمایا ہو گا کیونکہ آج کل ہر ریسٹورنٹ پر راجستھانی تکے کی بہت ڈیمانڈ ہے اس کی لذت ذائقہ اور خوشبو ہر کسی کو اپنا دیوانہ بنا لیتا ہے چلو دیکھ لیتے ہیں کے یہ کس طرح بناتے ہے اس کی کے لئے کن کن چیزوں کی ضرورت ہو گی۔


Rajasthani Chicken Tikka Recipe in urdu

اجزاء

Rajasthani Chicken Tikka Recipe in urdu

مرغی کے لیگ پیس 6 عدد ( ان کو اچھی طرح کٹ لگا لیں تا کے مصالحہ جات اس کے اندر تک جا سکے )

سفید مرچ 1 کھانے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ 

خشک دنیہ 1/2 کھانے کا چمچہ ( ہلکا پیس کر دڑا کر لیں )

زیرا 1/2 کھانے کا چمچہ ( ہلکا پیس کر دڑا کر لیں )

گرم مصالحہ 1/2 چائے کا چمچہ

چائنہ سالٹ یا چکن پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

سرکہ 50 ملی لیٹر ( یا 4 کھانے کے چمچہ )

لیمن جوس 2 کھانے کے چمچہ

ادرک لیہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ 

سبز مرچ 1 چائے کا چمچہ

کریم 100 گرام ( یا 6 کھانے کے چمچہ )

آئل 100 گرام ( یا 6 کھانے کے چمچہ )

آئل 200 ملی لیٹر 

ترکیب Rajasthani Chicken Tikka Recipe in urdu

 

ایک برتن میں لیگ پیس سرکہ ہلکا سا نمک اور ادرک لیہسن پیسٹ ڈال کر میکس کریں اور آدھا گھنٹے کے چھوڑ دیں، اس کے بعد اس میں تمام مصالحہ جات ڈال دیں، نمک۔سفید مرچ۔سبز مرچ۔زیرا۔دانیہ۔چکن پاؤڈر۔گرام مصالحہ۔کریم۔لیمن جوس۔اور آئل ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور ایک گھنٹے کے لئے فریزر میں راکھ دیں۔

اب سیخوں پر پرو لیں اور کوئلے کی ہلکی سی آنچ پر پکانا شروع کر دے تقریبا 10 سے 12 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں اگر جلنے لگے اوپر بریش سے تھوڑا تھوڑا آئل لگائے آپ کا مذیدار راجستھانی تکہ تیار ہے۔ RAJASTHANI TIKKA BOTI Recipe in urdu
پودینہ کی چٹنی یا کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔
گارنش میں آپ باریک سلاد پتہ اور باریک لمبی لمبی گاجر کاٹ لیں،
ویسے تو راجستھانی تکہ کو اور بھی بہت سارے ناموں سے پکارا جاتا ہے جیسا کے کلمی تکہ۔سکندری تکہ ڈرم تکہ۔اور پتا نہیں کیا کیا اوپر دی ہوئی ترکیب سب سے زیادہ استعمال ہوتی اور اگر آپ اگلی بار کسی بھی ریسٹورنٹ میں اس کا آڈر کرتے ہو تو آپ کو اسی طرح کا راجستھانی تکہ ہی سرو ہو گا۔
ویسے اگر آپ پاکستان سے باہر کسی دوسرے ملک میں ہیں تو ہو سکتا ہے اس سے مختلف ہو لکن پاکستان میں اسی کی زیادہ ڈیمانڈ ہے۔ RAJASTHANI TIKKA BOTI Recipe in urdu
اگر آپ نے اسی ہفتے راجستھانی تکہ کا ذائقہ لیا ہو تو کمنٹ میں ضرور بتائیں گے کے کس طرح کا اور کون سی ریسپی میں آپ کو راجستھانی تکہ کھانے کو میلا تھا
 بہترین کھانے پکانے کے لئے ہمارا بلاگ پڑھتے رہے شکریہ۔

Rajasthani Chicken Tikka Recipe in urdu راجستھانی تکہ ریسپی | RAJASTHANI TIKKA BOTI Recipe in urdu
Rajasthani Chicken Tikka Recipe in urdu راجستھانی تکہ ریسپی | RAJASTHANI TIKKA BOTI Recipe in urdu


نوٹ 

اگر آپ اون میں پکائیں تو ہر دو منٹ کے باد اس کی سائٹ بدلتے رہے تاکہ اچھی طرح پک جائے۔اور کوئلے پر بھی احتیاط کریں اور سیخوں کو گھومتے رہے

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad